مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 148 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 148

مجموعه اشتہارات ۱۴۸ جلد دوم لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّا انْذِرَ آبَاءُ هُم وَلِتَسْتَبِيْنَ رحمن ہے جس نے قرآن سکھلایا تا کہ تو ان لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے سَبِيلَ الْمُجْرِمِينَ ۔ إِنَّا كَفَيْنَاكَ گئے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے ۔ ہم تیرے الْمُسْتَهْزِئِينَ ۔ قُلْ عِنْدِى شَهَادَةٌ مِّنَ لئے ٹھٹھا کرنے والوں کے لئے کافی ہیں۔ کہہ اللَّهِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُّؤْمِنُونَ قُلْ عِنْدِی میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم ایمان شَهَادَةٌ مِّنَ اللَّهِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُسْلِمُونَ لاتے ہو۔ کہہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم قبول کرتے ہو۔ میرے ساتھ میرا خدا ہے إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ ۔ قُلْ إِنْ كُنتُمْ وہ عنقریب مجھے کامیابی کی راہ دکھائے گا۔ ان کو تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ الله ۔ کہہ کہ اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو آؤ میرے هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ تَنَزَّلُ پیچھے ہو لو تا خدا بھی تم سے محبت کرے۔ کیا میں بتلاؤں کہ کن پر شیطان اترا کرتے ہیں۔ ہر ایک عَلَى كُلِّ أَفَّافٍ أَثِيمٍ يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا جھوٹے مفتری پر اترتے ہیں۔ ارادہ کرتے ہیں نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ کہ خدا کے نور کو اپنے منہ کی پھوکوں سے بجھا دیں الْكَافِرُونَ سَنُلْقِي فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ إِذَا اور خدا اپنے نور کو کامل کرے گا اگر چہ کا فر کراہت جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَانْتَهَى أَمُرُ الزَّمَانِ ہی کریں۔ عنقریب ہم ان کے دلوں پر رعب ڈال دیں گے۔ جب خدا کی مدد اور فتح آئے گی اور إِلَيْنَا أَلَيْسَ هَذَا بِالْحَقِّ۔ إِنِّي مَعَكَ۔ كُنُ زمانہ کا امر ہماری طرف رجوع کرے گا کہا جائے مَعِيَ أَيْنَمَا كُنْتَ ۔ كُنْ مَعَ اللَّهِ حَيْثُ گا کہ کیا یہ سچ نہ تھا۔ میں تیرے ساتھ ہوں۔ مَا كُنتَ۔ كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ۔ میرے ساتھ ہو جہاں تو ہووے۔ خدا کے ساتھ ہو جہاں تو ہووے۔ تم بہتر امت ہو جو لوگوں کے نفع إِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا يَرْفَعُ اللَّهُ ذِكْرَكَ۔ وَيَتِمُّ کے لئے نکالے گئے ۔ تو ہماری آنکھوں کے نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ۔ سامنے ہے۔ خدا تیرے ذکر کو بلند کرے گا اور