مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 59
مجموعه اشتہارات ۵۹ جلد اول مخاصم پر لازم ہے جو ان تمام جزوی دلائل کو بھی پیش کرے ہاں یہ اختیار ہے کہ جہاں ہم نے مثلاً کسی اصول کے اثبات پر پانچ دلیلیں لکھی ہوں مخاصم صاحب اُس کے اثبات پر یا اُس کے ابطال پر یعنی جیسا کہ رائے اور اعتقاد ہو صرف ایک ہی دلیل بپا بندی انہیں شرائط اور انہیں حدود کے جو اشتہار ہذا میں ہم ذکر کر چکے ہیں اپنی الہامی کتاب سے نکال کر دکھلا دیں۔ المش خاکسار میرزا غلام احمد مقام قادیان تهر ضلع گورداسپور ۔ پنجاب ( منقول از براہین احمدیہ جلد اول مطبوعہ ۱۸۸۰ء ۔ سفیر ہند پر لیس امرتسر صفحه ۱۷ تا ۸۲ ) (روحانی خزائن جلد اصفحه ۲۴ تا ۵۲)