مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 490
مجموعه اشتہارات ۴۹۰ جلد اول بداندیشوں کا کام ہے جن کی نظر گذشتہ تاریخوں پر بھی پھری نہیں۔ حکم خواتیم پر ہوتا ہے نہ درمیانی امور پر ۔ اور سچ تو یہ ہے کہ ایسے آدمیوں کا دین سے نکلنا بہتر ہے کیونکہ دین کی صفائی اور روشنی ان کے نکلنے پر موقوف ہے۔ ۲۶۲۲۰ را تم میرزاغلام احمد قادیان ضلع گورداسپور ۲۷ رمتی ۹۴ یہ اشتہار کے دو صفحوں پر گلزار محمدی پریس لاہور میں طبع ہو کر شائع ہوا تھا ) له تبلیغ رسالت جلد ۳ صفحه ۱ ۸ تا ۸۶ )