مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 484 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 484

مجموعه اشتہارات マフマ جلد اول فرادى فرادى، أو بإعانة كلّ من عادى، وإن لم يفعلوا، ولن يفعلوا، فاعلموا أنهم جاهلون كذابون، وفاسقون خبّابون۔ إذا ما غلبوا خلبوا، لا يعلمون شيئًا مـن عـلـوم هـذه الملة ومعارف تلك الشريعة۔ يؤذون المسلمين من غير حق، ولا يرتاعون قهر رب العالمين۔ ما للعدا مالوا الى الاهواء مالوا الى اموالهم وعلاء عادوا الها واسع الآلاء مولى ودودا حاسم اللاواء ملک العلى ومطهر الاسماء اهل السماح واهل كل عطاء الراقم میرزا غلام احمد القادياني عفى عنه ۱۸ مئی ۱۸۹ روز جمعه نور الحق حصہ دوم صفحہ ۶۱ ۶۲ مطبوعہ مطبع مفید عام لا ہورا ۱۳۱ ھ ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۶۰،۲۵۹) بقیہ ترجمہ ۔ اعانت و امداد سے تحریر کر کے لاویں۔ اگر وہ ایسا نہ کریں اور ہرگز نہ کر سکیں گے تو جان لو کہ وہ جاہل پرلے درجہ کے جھوٹے ، فاسق اور روباه صفت اور مغلوب ہو کر چکنی چپڑی باتوں سے دھوکہ دینے والے ہیں ۔ انہیں ملت اسلامیہ کے علوم اور شریعت حقہ کے معارف کا کچھ بھی علم نہیں ۔ وہ مسلمانوں کو ناحق دکھ دیتے ہیں اور رب العالمین کے قہر سے نہیں ڈرتے ۔ ترجمہ اشعار دشمنوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ خواہشات نفسانی کی طرف مائل ہو گئے ۔ وہ اپنے مالوں اور عزت کی طرف جھک گئے ہیں۔ انہوں نے وسیع نعمتوں والے معبود سے دشمنی کی ۔ جو مددگار بہت محبت کرنے والا اور مصائب کی بیخ کنی کرنے والا ہے، جو رفعت و شرف کا بادشاہ ہے اور پاک صفات صفات والا ہے۔ سخاوت والا اور ہرا سخاوت والا اور ہر ایک عطا والا ہے۔ الراقم میرزا غلام احمد القادیانی عفی عنہ ہے۔ ۱۸ رمتی ۱۸۹۴ء بروز جمعۃ المبارک