مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 483 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 483

مجموعه اشتہارات ۴۸۳ جلد اول ووزن صناعته، أن يتصدّى ذلك المدّعى لتأليف مثل ذلك الكتاب وإنشاء نظير هذا العُجاب، بالتزام الارتجال والاقتضاب۔ وإني أمهل النصارى من يوم الطبع إلى شهرين كاملين، فليبادر من كان من ذوى العلم والعينين۔ وقد ألهمت من ربّى أنّهم كلهم كالأعمى، ولن يأتوا بمثل هذا، وإنهم كانوا في دعاويهم كاذبين۔ فهل منهم من يُبارز برسالة، ويجلي في هيجاء البلاغة عن بسالة، ويكذب إلهامي ويأخذ إنعامي ويتــحـامــي الــلـعـنة ويُعين القوم والملة، ويجتنب طعن الطاعنين؟ وإني فرضت لهم خمسة آلاف من الدراهم المروجة بعهد مؤكد من الحلف بكل حال من الضيق والسعة، بشرط أن يأتوا بمثلها بقیہ ترجمہ ۔ صنعت کی حقیقت معلوم کرنے اور اس کے متاع علم کو تولنے کا بہترین طریق یہ ہے کہ ایسا مدعی میری اس کتاب کی مانند کتاب تالیف کرے اور اس میں پائے جانے والے عجائب و غرائب کی نظیر فی البدیہہ تحریر کرنے کا التزام کرے ۔ میں عیسائیوں کو اپنی اس کتاب يوم طباعت سے دو ماہ کی مہلت دیتا ؟ دیتا ہوں ۔ لہذا جو شخص علم اور دو آنکھیں رکھتا ہے وہ جلدی کرے ۔ مجھے تو اللہ تعالیٰ نے الہاماً بتا دیا ہے کہ وہ سب اندھے ہیں اور اس کی نظیر ہرگز نہ لاسکیں گے اور اپنے دعاوی میں وہ جھوٹے ہیں ۔ پس ہے کوئی ان میں؟ جو اپنے رسالہ کے ساتھ مقابلہ پر آئے ۔ اور اس معرکۂ بلاغت میں بہادری کے ساتھ سبقت کرے۔ اور میرے الہام کو جھوٹا ثابت کر کے مجھ سے انعام پاوے ۔ اور لعنت سے محفوظ رہے۔ اور قوم وملت کی مدد کرے اور نکتہ چینوں کے طعن و تشنیع سے بھی بچ جائے ۔ میں نے ان کے لئے پانچ ہزار روپیہ رائج الوقت کا انعام مؤکد بخلف ادا کرنا اپنے پر فرض قرار دے لیا ہے ۔ خواہ مجھ پرتنگی کی حالت ہو یا فراخی کی ۔ تاہم شرط یہ ہے کہ وہ ان خصوصیات کا حامل رسالہ اکیلے اکیلے یا میرے تمام مخالفین کی کے