مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 446 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 446

مجموعه اشتہارات ۴۴۶ تعلیمات قرآنی کو ممکن اور موافق صفات اقدس ربانی کے ثابت کر سکیں تو میں اقرار کرتا ہوں کہ مسلمان ہو جاؤں گا۔ جناب یہ سند میری اپنے ہاتھ میں رکھیں باقی منظوری سے مجھے معاف رکھیئے کہ اخباروں میں اشتہار دوں۔ دستخط مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب یہ اشتہار سچائی کا اظہار با راول مطبوعہ ریاض ہندا مرتسر کے صفحہ ۱۴ تا ۱۶ اپر ہے ) (روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۸۰) جلد اول