مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 439 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 439

مجموعه اشتہارات ۴۳۹ جلد اول لئے میاں بٹالوی صاحب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر ان دونوں کاموں کی تکمیل کے پہلے آپ کا جواب آیا تو نا چار کوئی دوسری تاریخ آپ کے مقابلہ کے لئے شائع کی جائے گی جو ان دونوں کاموں سے فراغت کے بعد ہوگی ۔ یہ اشتہار حجة الاسلام با راول مطبوعہ ریاض ہندا امرتسر ۸ مئی ۱۸۹۳ء کے صفحہ ۲۰۱۱ پر ہے ) (روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۵۱)