مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 413
مجموعه اشتہارات ۴۱۳ جلد اول (۱۲) بین که چون در خاک می غلطد ز جور ناکساں آنکہ مثل او بزیر گنبد دوار نیست (۱۳) اندرین وقت مصیبت چاره ما بیکساں مجز دُعاء بامداد و گریه اسحار نیست (۱۴) اے خدا ہر گز مکن شاد آن دل تاریک را آنکه او را فکر دین احمد مختار نیست (۱۵) اے برادر پنج روز ایام عشرت با بود دائما عيش و بهار گلشن و گلزار نیست راق مرزا غلام احمد ۔ از قادیان ضلع گورداسپورہ۔ پنجاب اپریل ۱۸۹۳ء مطبوعہ ریاض ہند قادیان یہ اشتہار برکات الدعا ایڈیشن اول مطبوعہ ریاض ہند پر لیس قادیان کے صفحہ ۲۹ تا ۳۲ پر ہے ) روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۴ تا ۳۷) (۱۲) دیکھ کہ کس طرح نالایقوں کے ظلم سے خاک میں لوٹ رہا ہے وہ دین جس کا آسمان کے نیچے کوئی ثانی نہیں۔ (۱۳) اس مصیبت کے وقت ہم غریبوں کا علاج سوائے صبح کی دعا اور سحری کے رونے کے اور کچھ نہیں۔ (۱۴) اے خدا! اس سیہ دل کو کبھی خوش نہ کر یوجس کو احمد مختار کے دین کا فکر نہیں ہے۔ (۱۵) اے بھائی ! بس چند دن عیش و عشرت کے ہیں گلشن اور گلزار کی بہار اور رونق ہمیشہ نہیں رہا کرتی۔