مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 21
مجموعه اشتہارات ۲۱ جلد اول اعلان کتاب براہین احمدیہ کی قیمت و تاریخ طبع واضح ہو کہ جو اصل قیمت اس کتاب کی بلحاظ ضخامت اور حُسن اور لطافت ذاتی اس کے اور نیز (1) جناب نواب شاہجہان بیگم صاحبہ بالقا بہ والیہ بھوپال بنظر اس پاکیزگی خط اور تحریر (۲) جناب مولوی محمد چراغ علی خاں صاحب نائب معتمد مدارالمہام اور عمدگی کا غذ وغیرہ لوازم اور دولت آصفیه حیدر آباد دکن مراتب کے کہ جن کے (۳) جناب غلام قادر خان صاحب وزیر ریاست نالہ گڑھ پنجاب التزام سے یہ کتاب چھاپی (۴) جناب نواب مکرم الدولہ بہادر حیدر آباد عه جائے گی۔ بیس روپیہ سے کم (۵) جناب نواب نظیر الدولہ بہادر بھوپال نہ تھی مگر ہم نے محض اس امید (۶) جناب نواب سلطان الدولہ بہادر بھوپال اور نظر سے جو بعض امراء (۷) جناب نواب علی محمد خان صاحب بہادر لو دھیانہ پنجاب (۸) جناب نواب غلام محبوب سبحانی خان صاحب بہادر رئیس اعظم لاہور اسلام جودی ہمت اور (۱۰) جناب سردار غلام محمد خان صاحب رئیس واہ (۹) جناب نواب محمد فیروز الدین خان صاحب بہادر وز یر اعظم ریاست بہاولپور اولوالعزم ہیں اس کتاب کی اعانت میں توجہ کامل (1) جناب مرزا سعید الدین احمد خان صاحب بہادر کسرا اسٹنٹ کمشنر فیروز پور فرماویں گے اور اس طور سے