مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 359 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 359

مجموعه اشتہارات ۳۵۹ جلد اول ہمارے یہاں قادیان میں شیخ نور احمد صاحب کا پرلیس آ گیا ہے۔ اگر ہمارے اطلاع دوستوں میں سے یا دوستوں کے دوستوں میں سے اس پریس میں کچھ چھپانا چاہیں تو پریس کی امداد اور قادیان میں اس کے قائم رہنے کا موجب ہو سکتا ہے۔ یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے ) سوم تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحه ۱۱۶ تا ۱۱۹)