مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 358
مجموعه اشتہارات ۱۴ مولوی غلام قادر فصیح صاحب در فصیح صاحب سیالکوٹ ۳۵۸ جلد اول (دوروپے) غار میاں محمد علی صاحب لاہور معرفت با بو بی بخش صاحب کلرک دفتر ایگزیمیز ریلوے (چار آنے) ۴- ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ میاں مظفر دین صاحب لاہور معرفت // // ( چار آنے ) ۴- میاں عبدالرحمن صاحب لاہور // // (چار آنے ) ۔ حافظ فضل احمد صاحب لاہور // // ( چار آنے ) ۴- ۱۹ منشی مولا بخش صاحب لاہور // (چار آنے) ۲۰ با بو نبی بخش کلرک دفتر ایگزیمنر صاحب ریلوے (آٹھ آنے) ۲۱ سید امیر علی شاہ صاحب سارجنٹ ۔ ضلع سیالکوٹ (ایک روپیہ ) عمر ۲۲ سید خصلت علی شاہ صاحب ڈپٹی انسپکٹر کڑیا نوالہ گجرات ایک روپیہ علم ان تمام حضرات کی خدمت میں مکرر عرض ہے کہ اگر کوئی مجبوری بشریت یا کوئی پریشانی مانع نہ ہو تو ضرور اس اشتہار کے پہنچنے کے ساتھ ہی دو ماہہ چندہ یعنی بابت اگست و ستمبر ۹۲ء حضرت مولوی سید محمد احسن صاحب کی خدمت میں بلا توقف ارسال فرماویں۔ پتہ وہی بھوپال محلہ چوبدار پورہ لیکن جو حضرات کسی پریشانی یا تبدل حال کی وجہ سے بالفعل مجبور ہوں وہ اس عرضداشت سے مستثنیٰ ہیں۔ اطلاع و خوشخبری کتاب آئینہ کمالات اسلام پانچ جزو تک چھپ چکی ہے۔ لیکن پہلے جو ارادہ کیا گیا تھا اس سے کتاب کی ضخانت بڑھ گئی ہے۔ شاید دو چند یا اس سے بھی زیادہ ہو جائے ۔ اس لیے مناسب معلوم ہوا کہ کتاب کے دو حصے کئے جائیں۔ ہر یک حصہ قیمت مناسب کے ساتھ شائع ہو گا اور شاید ایک ماہ تک پہلا حصہ شائع ہو جائے ۔ راقم خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ۱۲ ستمبر ۱۸۹۲ء بروز دوشنبه مطبوعہ ریاض ہند پر لیس قادیان ضلع گورداسپور