مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 283 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 283

مجموعه اشتہارات ۲۸۳ ۷۳ جلد اول انعام بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي اطلاع انعام فی حدیث و فنی آیت اللہ جل شانہ کی قسم دے کر آپ کو اختیار دیا گیا ہے کہ ۱۸ اکتوبر ۱۸۹۱ء بحث کے ریه (ہیں) روپے مولوی سید محمد نذیر حسین صاحب لئے مقر کر لیں یا ۹ یا ۲۰ اور بحالت پوری کرنے شرط ۱۹ کی خدمت میں بحث حیات و کل تک تاریخ منظور کردہ کی کے مولوی سید نذیر حسین اشاعت کے لئے اطلاع صاحب کو دیا جائے گا۔ فقط ممات مسیح ابن مریم کے لیے ! دیں اور اگر خاموش رہے تو درخواست گریز تصور کی جائے گی۔ ندارد کسی با تو نا گفته کار و لیکن چو گفتی لیلش بیاری اے مولوی سید محمد نذیر حسین صاحب ! آپ نے اور آپ کے شاگردوں نے دنیا میں شور ڈال دیا ہے کہ یہ شخص یعنی یہ عاجز دعویٰ مسیح موعود ہونے میں مخالف قرآن وحدیث بیان کر رہا ہے۔ اور ایک نیا مذہب و نیا عقیدہ نکالا ہے جو سراسر مغائر تعلیم اللہ و رسول اور بہ بداہت باطل ہے۔ کیونکہ قرآن اور حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام زندہ بجسده العنصری آسمان پر اٹھائے گئے ۔ اور پھر کسی وقت آسمان پر سے زمین پر تشریف لائیں گے ۔ اور ان کا فوت ہو جانا مخالف نصوص قرآنیہ و احادیث صحیحہ ہے۔ سو چونکہ آپ نے مجھے اس دعوے میں مخالف قرآن وحدیث قرار دے دیا ہے جس لے ترجمہ۔ اگر تو نے کوئی بات نہیں کہی تو کسی کو تجھ سے کوئی واسطہ نہیں، جو تو نے کہا ہے اس کی دلیل پیش کر ۔