مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 258
مجموعه اشتہارات ۲۵۸ جلد اول وہ مقام صدر ہے اور رئیس لاہور امن وغیرہ کے ذمہ دار ہو گئے ہیں ۔ راق میرزا غلام احمد قادیانی بقلم خود ۲۳ را گست ۱۸۹۱ء مطابق ار محرم الحرام ۱۳۰۹ھ محلہ اقبال گنج ۔ لودھیانہ (مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر ) (منقول از ضمیمه اخبار ریاض ہند امر تسر مورخه ۲۴ را گست ۱۸۹۱ صفحه ۴) تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحه ۶۲ تا ۶۹ ) بقیہ حاشیہ ۔ سے بھی اس بارہ میں تصفیہ کر کے تاریخ مقرر ہو جاوے اور آپ کو لاہور تشریف لانے کی تکلیف دی جاوے۔ تمام انتظام متعلقہ قیام امن وغیرہ ہمارے ذمہ ہوگا اور انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو کسی قسم کی تکلیف نہ اٹھانی پڑے گی ۔ جواب سے جلدی سرفراز فرماویں۔ والسلام از ضمیمہ ریاض ہند مورخه ۲۴ اگست ۱۸۹۱ء صفحه)