مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 236 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 236

مجموعه اشتہارات ۲۳۶ جلد اول الله اكبر ہم مفصلہ ذیل کتابوں کا اشتہار جو مخالفان اسلام کے حملوں کے دفاع میں لکھی گئی ہیں ۔ علاوہ غرض اشاعت کے بائیں قصد بھی دیتے ہیں کہ ہمارے بھائی مسلمانوں پر کھل جائے کہ تائید دین متین اور تقویت احکام شرح مبین کسی گروہ کی جانب سے ہو رہی ہے۔ اور کونسی جماعت مال و جان و دل سے اعلائے کلمۃ اللہ و نصرت دعوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں مشغول و مصروف ہے۔ صاحب ) (ایک روپیہ آٹھ آ نہ ) تصدیق براہین احمدیہ حصہ اوّل مصنفہ حکیم مولوی نورالد (۲) ( دو روپے آٹھ آنہ) فصل الخطاب المقدمہ اہل الکتاب۔ نصاری کے جواب میں مصنفہ ایضاً (۳) (چار آنه ) رساله رو تناسخ مصنفہ ایضاً یہ کتابیں پنجاب پر لیس سیالکوٹ سے مل سکتی ہیں۔ (۴) ۴ ( چار آنه) رسالہ ابطال الوہیت و ابنیت مسیح علیہ السّلام ۔ مصنفہ ایضاً یہ رسالہ انجمن حمایت الاسلام لاہور سے مل سکتا ہے۔ ( تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحہ ۷، ۸ )