مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 229
مجموعه اشتہارات ۲۲۹ جلد اول موصوفین کی مواہیر ثبت ہونے کے بعد وہ کاغذ میرے پاس بھیج دیں۔ اگر اس میں کچھ توقف کریں گے یا میاں عبد الحق چپ کر کے بیٹھ جائیں گے تو گریز پر حمل کیا جائے گا اور واضح رہے اس خط کی چار نقلیں چارا اخبار میں اور نیز رسالہ ازالہ اوہام میں چھاپ دی جائیں گی ۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى الراقم خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور یکم رجب ۱۳۰۸ھ مطابق ۱ار فروری ۱۸۹۱ء ۲۶۲۰ منقول از ضمیمه اخبار ریاض ہندا مرتسر مطبوعه ۱۵ مارچ ۱۸۹۱ء صفحہ نمبرا کالم نمبر ۲ تا صفحہ نمبر ۴ کالم نمبر کے سائز پر ہے۔ (مرتب)