مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 2
مجموعه اشتہارات ۲ جلد اول پیش کردہ سے تعداد میں زیادہ نکلیں اگر چہ ایک نمبر میں زیادتی ہو یا برابر نکلیں یا ثلث کم نکلیں یا نصف کم نکلیں تو میں مبلغ پانچ سوروپیہ اس شخص کو دوں گا جو ایسی فہرست پیش کر کے ثابت کرے اور اگر ادا میں توقف ہو تو شخص غالب کو اختیار ہوگا جو بموجب قانون معاہدہ مجریہ حال اور ایکٹ 10-۱۸۷۷ء کے روپیہ عہد نامہ ہذا کا مد دسرکار سے وصول کرے ۔ لیکن بعد اس اشتہار کے کوئی سر نہ اٹھائے تو وہ مغلوب سمجھا جائے گا ۔ فقط المشتهر مرزا غلام احمد ولد مرزاغلام مرتضی مرحوم رئيس قادیان عفی عنه اخبار منشور محمدی بنگلور - جلد ۶ نمبر ۳۳ - ۲۵ ذیقعده ۱۲۹۴ روز شنبه صفحه ۲۱) در ( منقول از روزنامه الفضل قادیان مورخه ۶ را پریل ۱۹۴۱ء صفحه ۳)