مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 166
مجموعه اشتہارات ۱۶۶ جلد اول مقابلہ سے ڈر کر بھاگ گئے تو جو کا ذبوں کی نسبت کہا جاتا ہے۔ ان سب الفاظ کے وہ مستحق ٹھہریں گے اور تاریخ مقررہ پر حاضر ہونے والے عیسائی چلن سے اچھی طرح واقف ہو جائیں گے اور نیز گریز ان کی حقیقت فتح اسلام متصور ہوگی ۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى المعلن خاکسار غلام احمد از بٹالہ طویلہ نبی بخش ذیلدار ۱۸ مئی ۱۸۸۸ء بروز جمعہ (مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرت سر ) ۲۶۲۰ یہ اشتہار کے دو صفحوں پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ا صفحه ۱۰۳ تا ۱۰۵)