مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 163
مجموعه اشتہارات ۱۶۳ جلد اول ان بھلے مانسوں سے دریافت تو کریں کہ ہمارا یہ بیان سچ ہے یا نہیں؟ اور اگر سچ ہے تو پھر اسلام کی سچائی اور برکت سے انکار کرنا ہٹ دھرمی میں داخل ہے یا یہ بھی وید کی ہدایت کے رو سے دھرم کی ہی بات ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى المعلن خاکسار مرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ۲۰ مارچ ۱۸۸۸ء ۲۶۲۲۰ ( مطبوعہ ریاض ہند امر تسر پنجاب ) ( یہ اشتہار تقطیع کلاں کے ایک صفحہ ۱۳ تبلیغ رسالت جلد اصفحه ۱ ۱۰ تا ۱۰۳) صفحہ پر ہے)