مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 150 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 150

مجموعه اشتہارات ۱۵۰ جلد اول چکے ہیں اور اب بھی ظاہر کرتے ہیں کہ اب یہ سلسلہ تالیف کتاب بوجہ الہامات الہیہ دوسرا رنگ پکڑ گیا ہے اور اب ہماری طرف سے کوئی ایسی شرط نہیں کہ کتاب تین سو جز تک ضرور پہنچے بلکہ جس طور سے خدائے تعالی مناسب سمجھے گا کم یا زیادہ بغیر لحاظ پہلی شرائط کے اس کو انجام دے گا کہ یہ سب کام اسی کے ہاتھ میں اور اسی کے امر سے ہے۔ واجب تھا ظاہر کیا گیا۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى المش تهر خاکسار مرزاغلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب ( منقول از اندرونی صفحہ ٹائٹل پیچ سرمه چشم آریہ مطبوعہ با راول ۔ ریاض ہند پر لیس امرت سر ستمبر ۱۸۸۶ء) (روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۴۸)