مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 134
مجموعه اشتہارات ۱۳۴ جلد اول بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ اشتہار صداقت انوار بغرض دعوت مقابله چهل روزه گرچہ ہر کس ز رو لاف بیانی دارد صادق آنست که از صدق نشانی دارد ہمارے اشتہارات گزشتہ کے پڑھنے والے جانتے ہیں کہ ہم نے اس سے پہلے یہ اشتہار دیا تھا کہ جو معزز آریہ صاحب یا پادری صاحب یا کوئی اور صاحب مخالف اسلام ہیں اگر ان میں سے کوئی صاحب ایک سال تک قادیان میں ہمارے پاس آ کر ٹھہرے تو درصورت نہ دیکھنے کسی آسمانی نشان کے سیما چوبیں سو روپیہ انعام پانے کا مستحق ہوگا۔ سو ہر چند ہم نے تمام ہندوستان و پنجاب کے پادری صاحبان و آریه صاحبان کی خدمت میں اسی مضمون کے خط رجسٹری کرا کر بھیجے مگر کوئی صاحب قادیان میں تشریف نہ لائے ۔ بلکہ منشی اندر من صاحب کیلئے تو مبلغ ہیما چوبیس سو روپیہ نقد لاہور میں بھیجا گیا تو وہ کنارہ کر کے فرید کوٹ کی طرف چلے گئے ہاں ایک صاحب پنڈت لیکھر ام نام پشاوری قادیان میں ضرور آئے تھے اور ان کو بار بار کہا گیا کہ اپنی حیثیت کے موافق بلکہ اس تنخواہ سے دو چند جو ا ترجمہ ۔ اگر چہ ہر شخص لاف و گزاف سے کام لیتا ہے لیکن سچا وہی ہے جو اپنے صدق کا نشان رکھتا ہے۔ ے دیکھوئر مہ چشم آریہ مطبوعہ با رسوم - دسمبر ۱۹۰۷ ء میگزین پر لیس قادیان کا صفحہ ۱۹۷۔