مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 131 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 131

مجموعه اشتہارات ۱۳۱ تمہارے کینوں اور مخلوں کو دور کرے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى راقـــــــــــــــم خاکسار غلام احمد ۔ مؤلف براہین احمدیہ از قادیان ضلع گورداسپوره ۲۲۰ مارچ ۱۸۸۶ ء روز دوشنبه مطبوعہ چشمہ فیض قادری بٹالہ شریف ) یہ اشتہار ۳۸۴ کے دو صفحوں پر چار کالم کا ۲۵ سطری مسطر پر چھپا ہوا ہے ) تبلیغ رسالت جلد اصفح ۷۲ تا ۷۵ ) جلد اول