مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page x of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page x

ز دفعہ اشاعت کا انتظام کرنے کی سعادت ارہی ہے اور حضر علیہ اس ام اس عید اللہ تعالی نصرہ العزیز لمسيح خ اسیح الخامس کے اس ارشاد کے تحت کہ عربی اور فارسی زبان میں جو اشعار و عبارات ہیں ان کا ترجمہ اردو زبان میں دے دیا جائے ۔ جملہ عبارتوں کے تراجم دے دیئے گئے ہیں تا قارئین کے لئے سہولت اور افادہ کا موجب ہو۔ تھے یا کسی وجہ اس مجموعہ میں تین اشتہارات نمبر ۱۱۹- ۱۵۶- ۲۹۵ جو پہلے دستیاب نہیں ہوئے تھے یہ سے اشتہارات میں شامل نہیں ہو سکے تھے انہیں نئے ایڈیشن میں شامل کیا جا رہا ہے۔ مجموعہ اشتہارات جو ایڈیشن دوم میں دو جلدوں میں تھے اور جلد کی ضخامت زیادہ ہونے کی وجہ سے بھاری ہو چکی تھی ان کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشاد کی روشنی میں حسب سابق تین جلدوں میں کر دیا گیا ہے تا کتاب کو ہاتھ میں لے کر پڑھنا آسان ہو۔ اس مطبوعے کی تیاری و تکمیل کے مختلف مراحل پر جن احباب کرام کا محنت اور شوق شامل رہا اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے اور اپنے فضلوں سے نوازے اور پڑھنے والوں کو اس علمی خزانہ سے استفاضہ کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین