اِعجاز المسیح — Page 90
اعجاز المسيح ۹۰ اردو ترجمہ وجمع فيه الجلال والجمال اتارا اور اس میں جلال و جمال کو جمع کیا اور اُس کے وركب البيان۔ وجعله سلالة بیان کو جامع بنایا اور اُسے تو رات اور انجیل کا نچوڑ التوراة والإنجيل۔ ومرأة لرؤية اور اپنے جلیل و جمیل چہرے کے دیدار کے لئے وجهه الجليل والجميل۔ ثم آئینہ بنایا ۔ پھر اُس نے اس کریم کے جام سے أعطى الأمة نصيبا من كأس هذا امت کو حصہ عطا فرمایا اور خدائے علیم سے اس تعلیم الكريم۔ وعلمهم من أنفاس هذا یافتہ کے انفاس قدسیہ سے انہیں تعلیم دی ۔ پس ان المتعلم من العليم۔ فشرب احمد سے جو حقیقت رحیمیت میں سے بعض اسم محمد کے اس چشمے سے جو بعضهم من عين اسم محمد ١١٨ التي انفجرت من صفة صفت رحمانیت سے جاری ہوا سیراب ہوئے اور الرحمانية۔ وبعضهم اعترفوا من بعض نے اسم احمد احمد کے - چشمے ينبوع اسم أحمد الذى اشتمل پرمشتمل ہے چلو بھر بھر کر پیا۔ اور یہ ابتدا سے ہی على الحقيقة الرحيمية۔ وكان مقدر تقدیر تھی اور وقت مقررہ پر پورا ہونے والا وعدہ قدرا مقدرًا من الابتداء ووعدا تھا جو تمام انبیاء کی زبانوں پر جاری رہا کیونکہ اسم موقوتا جاريًا على ألسن الانبياء ۔ اپنی کامل تجلی سے وارثوں میں سے کسی میں أن اسم أحمد لا تتجلّى بتجلّی تام بھی جلوہ آرا نہیں ہو گا سوائے مسیح موعود کے کہ جسے في أحد من الوارثين إلا في الله يَوْمُ الدِّینِ کے ظہور اور مؤمنین کے حشر المسيح الموعود الذي يأتي الله کے موقع پر لائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو به عند طلوع يوم الدين۔ وحشر کمزوروں کی طرح اور اسلام کو اُس بچے کی طرح المؤمنين۔ ويرى الله المسلمين كالضعفاء ۔ والإسلام كصبي نبذ جسے بیابان میں پھینک دیا گیا ہو دیکھے گا۔ پس وہ بالعراء ۔ فيفعل لهم أفعالا من اپنی جناب سے ان کے لئے (عجائب ) کام لدنه وينزل لهم من السماء ۔ دکھائے گا اور خود اُن کے لئے آسمان سے نزول فهناك تكون له السلطنة فى فرمائے گا ۔ تب اُس وقت زمین پر بھی ویسے ہی الأرض كما هي في الأفلاك اُس کی بادشاہت قائم ہو جائے گی جیسا کہ آسمانوں وتهلك الأباطيل من غير ضرب پر ہے۔ گردنیں مارے بغیر ہی شیاطین تباہ ہو جائیں