اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 89 of 163

اِعجاز المسیح — Page 89

اعجاز المسيح ۸۹ اردو ترجمہ تعليم القرآن الحكيم۔ وإن نبينا اللہ کے حضور اطاعت شعار دل لے کر حاضر ہونے مركب من نور موسى ونور صلى الله عروسه صلى الله والے تمام لوگوں پر سبقت لے گئے ۔ حضور (ع) کے یہ دونوں نام قرآن حکیم کی تعلیم میں عیسٰى كما هو مُركّب من صفتی چمک رہے ہیں۔ ہمارے نبی (ع) موسی کے ربنا الأعلى۔ فاقتضى التركيب نور اور عیسیٰ" کے نور کے اسی طرح جامع ہیں جس أن يُعطى له هذا المقام الغريب ۔ طرح آپ ہمارے رب اعلیٰ کی دو صفات کے جامع ہیں۔ اس ترکیب کا تقاضا تھا کہ آپ کو یہ فلأجل ذالك سماه الله محمدًا اچھوتا مقام عطا کیا جاتا۔ پس اسی وجہ سے اللہ نے وأحمد۔ فإنه ورث نور الجلال آپ کا نام محمد اور احمد رکھا۔ اور آپ والجمال وبه تفرّد۔ وإنه أعطى نُورِ جَلال و جمال کے وارث ہوئے۔ اور اس نور سے منفرد ٹھہرے۔اور آپ کو اسی طرح شأن المحبوبين وجنان محبوبوں کی شان اور محبوں کا دل عطا کیا الْمُحِيِّين۔ كما هو من صفتى ربّ گيا جس طرح کہ یہ امر رب العالمین کی دو صفات العالمين۔ فهو خير المحمودین میں سے ہے ۔ پس آپ سب تعریف کئے جانے و خير الحامدين وأشركه الله والوں اور تعریف کرنے والوں میں سے بہتر ہیں۔ اللہ نے آپ کو اپنی ان دونوں صفات میں شامل في صفتيه و أعطاه حظًّا كثيرًا من کیا ہے اور اپنی ان دونوں رحمتوں میں سے آپ d رحمتيه۔ وسقاه من عينيه ۔ کو وافر حصہ عطا فرمایا اور آپ کو اپنے اِن دونوں وخلقه بيديه۔ فصار كقارورة چشموں سے سیراب کیا۔ اور اپنے دونوں ہاتھوں فيها راح۔ أو كمشكوة فيها ( جلال و جمال ) سے آپ کی تخلیق کی ۔ پس آپ اس شیشے کی مانند ہو گئے جس میں عمدہ شراب ہو اور مصباح۔ وكمثل صفتيه اُس طاق کی طرح جس میں چراغ ہو اور اُس نے اپنی ان دونوں صفات کی مثل آپ پر فرقان حمید أنزل عليه الفرقان۔