اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 163

اِعجاز المسیح — Page 70

اعجاز المسيح ۷۰ اردو ترجمہ الرحمانية ليس هو نتيجة عمل استحقاق كا ثمرہ نہیں بلکہ وہ اطاعت یا مخالفت کے ولا ثمرة استحقاق ۔ بل هو فضل بغير محض اللہ کا فضل ہے اور یہ فیض اطاعت ، من الله من غير إطاعة أو شقاق ۔ وينزل هذا الفيض دائما بمشية عبادت ، تقوی اور زہد کی شرط کے بغیر اللہ کی مشیت اور اس کے ارادے سے ہمیشہ نازل ہوتا ہے۔ اور من الله و إرادة۔ من غير شرط اس فیض کی بنیاد مخلوق کے وجود اور ان کے اعمال إطاعة وعبادة و تقاة وزهادة۔ و ٩٢ كان بناء هذا الفيض قبل وجود اور ان کی کوشش اور سوال سے بھی پہلے سے ہے۔ الخليقة وقبل أعمالهم۔ وقبل یہی وجہ ہے کہ اس فیض کے آثار ، وجو دانسان و ۹۲ جميع مراتب الوجود والزمان جهدهم وقبل سؤالهم۔ فلأجل حیوان کے آثار سے بھی پہلے سے پائے جاتے ہیں۔ ذالك توجد آثار هذا الفیض اگر چه یه فیض ، تمام مراتب وجود میں اور زمان و قبل آثار وجود الإنسان مکان اور حالتِ اطاعت و عصیان میں جاری و والحيوان۔ وإن كان ساريا في ساری رہتا ہے۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ اللہ تعالیٰ کی رحمانیت نیکوں اور ظالموں سب پر وسیع ہے۔ تو والمكان۔ والطاعة والعصيان۔ ألا ترى أن رحمانية الله تعالی دیکھتا ہے کہ اس کا ماہتاب اور اس کا آفتاب ، وسعت الصالحين والظالمین فرمانبرداروں اور نافرمانوں سبھی پر طلوع ہوتا ہے وترى قمره وشمسه يطلعان علی اور اُس نے ہر چیز کو اُس کے مناسب حال ، الطائعين والعاصين۔ وانه أعطى پیدائش بخشی اور ان کے تمام امور کا متکفل ہوا۔ کوئی كل شيء خلقه و كفل أمر كلهم چلنے پھرنے والا جاندار نہیں مگر اس کا رزق اللہ پر أجمعين۔ وما من دابة إلا على الله رزقها ولو كان في السموات أو في الأرضين۔ وانه خلق لهم * ہے خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا زمینوں میں ۔ اُس نے اُن کے لئے درخت پیدا کئے اور ان درختوں الأشجار وأخرج منها الثمار كے ذریعے پھل پھول اور خوشبوئیں پیدا کیں۔ یہ ایسی رحمت ہے جسے اللہ نے نفوس کے لئے ان کی والزهر والرياحين۔ وإنها رحمة