اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 65 of 163

اِعجاز المسیح — Page 65

اعجاز المسيح ۶۵ اردو ترجمہ السابعة۔ من الألوف الشمسية قمرى حساب سے ساتویں ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔ والقمرية۔ اليوم تجلى الرجيم آج یہ رجیم شیطان ایسے مظہر میں ظاہر ہوا جو اس في مظهر هو له كالحلل کے لئے بروزی پیراھن کی طرح ہے اور گمراہی البروزية۔ واختتم أمر الغي على قوم اختتم عليه آخر کلم اس قوم پر ختم ہوگئی ہے جس کا ذکر سورۃ فاتحہ کے الفاتحة۔ ولا يفهم هذا الرمز إِلَّا آخری الفاظ میں آیا ہے ۔ اس رمز کو صرف ایک ذو القريحة الوقادة۔ ولا يقتل روشن طبع شخص ہی سمجھ سکتا ہے ۔ دجال صرف آسمانی الدجال إلا بالحربة السماوية۔ حربہ سے ہی قتل ہوگا۔ یعنی اللہ کے فضل سے نہ کسی أى بفضل من الله لا بالطاقة البشرية۔ فلا حرب ولا ضرب بشری طاقت سے ۔ پس نہ کوئی جنگ ہوگی اور نہ مار ولكن أمر نازل من الحضرة دھار لیکن یہ حضرت احدیت کی طرف سے نازل الأحدية۔ وكان هذا الدجال ہونے والا امر ہے۔ یہ دجال ہر صدی میں اپنی کسی يبعث بعض ذراريه في كل مائة نہ کسی ذریت کو مؤمنوں ، موحد وں، نیکوں اور حق من مئين۔ ليضل المؤمنين والموحدين والصالحين والقائمين على الحق والطالبين۔ ويهد مباني الدين ويجعل اور اللہ کے صحیفوں کو پارہ پارہ کر دے۔ اللہ کا یہ وعدہ صحف الله عضين۔ وكان وعد تھا کہ وہ دجال آخری زمانہ میں قتل کیا جائے گا ۔ من الله الله أنه يُقتل في آخر الزمان نیکی ، فساد اور سرکشی پر غالب آئے گی۔ زمین بدل ويغلب الصلاح على الطلاح دی جائے گی اور اکثر لوگ رحمن خدا کی طرف والطغيان۔ وتُبدّل الأرض ويتوب پر قائم لوگوں اور متلاشیان صداقت کو گمراہ کرنے کے لئے بھیجتا رہا ہے تا کہ دین کی بنیا دیں گرادے أكثر الناس إلى الرحمن۔ وتشرق رجوع کریں گے اور زمین اپنے رب کے نور سے الأرض بنور ربها۔ وتخرج روشن ہو جائے گی اور دل شیطانی تاریکیوں سے باہر القلوب من ظلمات الشيطان ۔ آجائیں گے۔ ۸۵