اِعجاز المسیح — Page 108
اعجاز المسيح ۱۰۸ اردو ترجمہ كتب الله أنه يُرى نموذج يوم تھی ۔ اللہ نے یہ فیصلہ فرما دیا تھا کہ وہ یوم الدین الدين قبل يوم الدين۔ ويحشر سے پہلے ہی یوم الدین کا نمونہ دکھائے گا۔ اور الناس بعد موت التقویٰ تقویٰ کے مرجانے کے بعد لوگوں کو زندہ کرے گا۔ وذالك وقت المسیح اور یہی مسیح موعود کا وقت ہے اور یہی اس عاجز کا الموعود وهو زمان هذا زمانہ ہے اور اس کی جانب آیت يَوْمِ الدِّينِ المسكين۔ وإليه أشار في آية میں اشارہ کیا ہے۔ پس تدبر کرنے والے اس پر ١٢١ يوم الدين۔ فليتدبّر من كان من تدبر کریں ۔ حاصل کلام یہ کہ ان صفات میں جو المتدبرين۔ وحاصل الكلام ان فضل و احسان کے مالک خدا کے ساتھ مخصوص ہیں في هذه الصفات التي خُصّت خدائے منان کی طرف سے ایک پوشیدہ حقیقت بالله ذي الفضل والإحسان۔ اور مخفی پیشگوئی ہے اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان حقيقة مخفية ونباً مكتومًا من صفات کا ذکر کر کے یہ چاہا کہ وہ اپنے رسول کو ان الله المنان۔ وهو أنه تعالى أراد صفات کی حقیقت سے آگاہ کرے پس اُس نے بذكرها أن يُنبئ رسوله بحقيقة طرح طرح کی تائیدات کے ساتھ ان صفات کی هذه الصفات۔ فأرى حقيقتها حقیقت ظاہر فرمائی۔ پس اُس نے اپنے نبی اور بأنواع التأييدات۔ فربي نبيه اس کے صحابہ کی خود تربیت فرمائی اور اس سے وصـحـابـتـه فـأثـبـت بهـا أنه رب ثابت کیا کہ وہ رَبِّ العَالَمِین ہے۔ پھر اُس نے العالمين۔ ثم أتم عليهم نعماء ه محض اپنی صفت رحمانیت سے بغیر عامل کے عمل کے اُن پر اپنی نعمتیں پوری فرمائیں اور اس سے یہ الدلم برحمانيته من غير عمل العاملين فأثبت بها أنه أرحم الراحمين۔ ثابت فرمایا کہ وہ اَرْحَمُ الرَّحِمِین ہے۔ پھر ١٢٢ ثم أراهم عند عملهم برحمة منه اُس نے اپنی رحمت سے اُن کے عمل کے موقع پر أيادى حمايته۔ وأيدهم بروح اپنی حمایت کے احسانات دکھائے اور اپنی عنایت منه بعنايته۔ ووهب لهم نفوسا سے روح القدس کے ساتھ ان کی تائید فرمائی اور انہیں