اِعجاز المسیح — Page 98
اعجاز المسيح ۹۸ اردو ترجمہ ومعناه أن الله هو محمد و هو دونوں کے لئے مستعمل ہے۔ مفہوم اس کا یہ ہے کہ أحمد على وجه الكمال الله هى عَلَى وَجْهِ الکمال محمد اور احمد ہے والقرينة الدالة على هذا البيان ۔ اور اس بیان پر دلالت کرنے والا قرینہ یہ ہے کہ أنه تعالى ذكر بعد الحمد صفاتا اللہ تعالیٰ نے حمد کے بعد ان صفات کا ذکر فرمایا تستلزم هذا المعنى عند أهل ہے جو اہلِ عرفان کے نزدیک اس مفہوم کو مستلزم العرفان۔ والله سبحانه أومأ في ہیں ۔ اللہ سُبْحَانَہ نے حمد کے لفظ میں اُن لفظ الحمد إلى صفات توجد صفات کی طرف اشارہ کیا ہے جو اس کے ازلی نور في نوره القديم۔ ثم فسر الحمد میں پائی جاتی ہیں۔ پھر اس نے لفظ حمد کی تفسیر وجعله مخدّرة سَفَرَتْ عن کی اور اسے ایک ایسی پردہ نشین دلہن کی صورت وجهها عند ذكر الرحمان میں پیش کیا جو رحمن اور رحیم کے ذکر کے موقع پر والرحيم۔ فإن الرحمان يدل على اپنے چہرے سے نقاب اٹھاتی ہے کیونکہ رحمان کا أن الحمد مبنى على المعلوم۔ ۱۲۷ والرحيم يدل على المجهول كما لا يخفى على أهل العلوم۔ وأشار الله سبحانه في قوله لفظ اس امر پر دلالت کرتا ہے کہ لفظ حــــــــــــد مصدر معروف ہے اور اسی طرح رحیم کا لفظ حمد کے مصدر مجہول ہونے پر دلالت کرتا ہے جیسا کہ اہل علم پر مخفی نہیں ۔ اور اللہ سُبْحَانَہ تعالیٰ نے اپنے رَبِّ الْعَالَمِينَ إلى أنه هو خالق كل شيء ومنه كلما في قول رب العالمین میں اس طرف اشارہ فرمایا ہے کہ وہ ہی ہر چیز کا خالق ہے اور جو آسمانوں میں اور السموات والأرضين۔ ومن العالمين ما يوجد في الأرض من زمینوں میں ہے وہ سب اُسی کی طرف سے زمر المهتدین وطوائف ہے۔ اور زمین میں جو ہدایت یافتہ لوگوں کے گروہ الغاوين والضالين۔ فقد يزيد اور بھٹکے ہوئے اور گمراہوں کے گروہ پائے جاتے عالم الضلال والكفر والفسق ہیں وہ سب عالمین میں شامل ہیں۔ کبھی ایسا ہوتا وترك الاعتدال۔ حتى يملأ ہے کہ ضلالت ، کفر فسق اور بے اعتدالی کا عالم اتنا