سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 67 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 67

سنن ابن ماجه جلد اول 67 مقدمة المؤلف صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّته التي حَجَّ حضرت علیؓ کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کیا میں مومنوں سے فَنَزَلَ فِي بَعْضِ الطَّرِيقِ فَأَمَرَ الصَّلَاةَ جَامِعَةً ان کی جانوں سے زیادہ قریب نہیں ہوں؟ لوگوں نے فَأَخَذَ بِيَدِ عَلِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ أَلَسْتُ عرض کیا کیوں نہیں؟ حضور نے فرمایا کیا میں ہر مومن أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ قَالُوا بَلَى قَالَ سے اس کی جان سے زیادہ قریب نہیں ہوں۔انہوں أَلَسْتُ أَوْلَى بِكُلِّ مُؤمِن مِنْ نَفْسه قَالُوا نے عرض کیا کیوں نہیں۔فرمایا یہ اس کا ولی ہے جس کا بَلَى قَالَ فَهَذَا وَلِيُّ مَنْ أَنَا مَوْلَاهُ اللَّهُمَّ وَال میں مولی ہوں۔اے اللہ! تو اسے دوست رکھ جو اس مَنْ وَالَاهُ اللَّهُمَّ عَادِ مَنْ عَادَاهُ کو دوست رکھے اور اے اللہ ! تو بھی اس سے دشمنی رکھ جو اس سے دشمنی رکھے۔117 : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 117 عبد الرحمن بن ابی لیلی نے بیان کیا کہ وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى حَدَّثَنَا الْحَكَمُ ابولیلیٰ حضرت علیؓ کے ساتھ رات کو گفتگو کرتے تھے۔عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ كَانَ حضرت علی گرمی کے کپڑے سردی میں پہن لیا کرتے أَبو لَيْلَى يَسْمُرُ مَعَ عَلِيَّ فَكَانَ يَلْبَسُ ثِيَابَ تھے اور سردی کے گرمی میں۔ہم نے ان ( ابولیلی) سے الصَّيْفِ فِي الشَّتَاءِ وَثِيَابَ الشَّتَاءِ في کہا اگر آپ ان (حضرت علی) سے پوچھ لیں۔آپ الصَّيْفِ فَقُلْنَا لَوْ سَأَلْتَهُ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ (حضرت علیؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے میری صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ إِلَيَّ وَأَنَا أَرْمَدُ طرف خیبر کے دن بلا بھیجا اور مجھے آشوب چشم تھا۔الْعَيْنِ يَوْمَ خَيْبَرَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي آپ کی خدمت میں حاضر ہونے پر حضرت علی نے أَرْمَدُ الْعَيْنِ فَتَفَلَ فِي عَيْنِي ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ عرض کیا مجھے آشوب چشم ہے۔آپ نے میری آنکھ أَذْهِبْ عَنْهُ الْحَرَّ وَالْبَرْدَ قَالَ فَمَا وَجَدْتُ میں اپنا لعاب دہن لگا یا پھر دعا کی اے اللہ ! اس سے حَرًّا وَلَا بَرْدًا بَعْدَ يَوْمَئِذٍ وَقَالَ لَأَبْعَثَنَّ رَجُلًا گرمی اور سردی کو دور کردے۔اس دن کے بعد يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ میں گرمی اور سردی نہیں پاتا۔آپ نے فرمایا میں لَيْسَ بِفَرَّارٍ فَتَشَرَّفَ لَهُ النَّاسُ فَبَعَثَ إِلَى غزوہ خیبر کیلئے ایسا آدمی بھیجوں گا جو اللہ اور اس کے 117 تخریج : بخارى كتاب الجهاد باب دعاء النبي : الى الاسلام 2942 باب ما قيل في لواء النبي 2975 باب فضل من اسلم على يديه رجل 3009 کتاب فضائل اصحاب النبى الله باب مناقب على بن ابي طالب۔۔۔3701 ، 3702 ، 3706 كتائب المغازى باب غزوة خيبر 4209 ، 4210 مسلم كتاب فضائل الصحابه باب من فضائل على بن ابى طالب 4406 ، 4408، 4409 4410 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب على بن ابي طالب۔۔۔۔3724، 3731،3730