سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 64
سنن ابن ماجه جلد اول 64 111: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ 111 مقدمة المؤلف حضرت کعب بن عجرہ نے بیان کیا کہ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ رسول الله ﷺ نے ایک فتنے کا ذکر فرمایا اور اسے مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ قريب بتایا تو ایک شخص گزرا، جس نے سر ڈھانپا ہوا ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ یہ شخص اس دن فِتْنَةٌ فَقَرَّبَهَا فَمَرَّ رَجُلٌ مُقَنَّعٌ رَأْسَهُ فَقَالَ ہدایت پر ہوگا ، میں نے چھلانگ لگائی اور میں نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا حضرت عثمان کو ان کے دونوں بازوؤں سے پکڑا۔يَوْمَئِذٍ عَلَى الْهُدَى فَوَثَبِّتُ فَأَخَذْتُ پھر میں نے رسول اللہ ﷺ کی طرف رُخ کیا اور بِضَبْعَيْ عُثْمَانَ ثُمَّ اسْتَقْبَلْتُ رَسُولَ الله عرض کیا کیا یہ؟ حضور نے فرمایا یہی۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ هَذَا قَالَ هَذَا 112: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو 112 حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ رَبيعَةَ که حضرت عائشہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ علی بْنِ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيِّ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ نے فرمایا اے عثمان ! اگر اللہ تعالی کسی دن یہ امر آپ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى کے سپرد کرے اور منافق آپ سے چاہیں کہ آپ اپنی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عُثْمَانُ إِنْ وَلاكَ اللَّهُ هَذَا قمیص کو جو اللہ نے آپ کو پہنائی ہے اتار دیں الْأَمْرَ يَوْمًا فَأَرَادَكَ الْمُنَافِقُونَ أَنْ تَخْلَعَ تو آپ اسے نہ اتاریں۔آپ نے یہ تین دفعہ فرمایا۔قَمِيصَكَ الَّذِي قَمَّصَكَ اللهُ فَلَا تَخْلَعْهُ (راوی) نعمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ يَقُولُ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتِ قَالَ النُّعْمَانُ سے عرض کیا کہ آپ کو کس بات نے منع کیا تھا کہ فَقُلْتُ لِعَائِشَةَ مَا مَنَعَكِ أَنْ تُعْلِيمِي النَّاسَ آپ لوگوں کو اس سے آگاہ کریں؟ حضرت عائشہ نے فرمایا مجھے یہ بات ) بھلا دی گئی تھی۔بِهَذَا قَالَتْ أُنَسِيتُهُ حضرت عائشہ نے بیان فرمایا کہ 113 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ :113 وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیماری کے دوران فرمایا میں :111 تخریج : ترمذی کتاب المناقب باب فی مناقب عثمان بن عفان 3704 112 : تخريج : ترمذى كتاب المناقب باب في مناقب عثمان بن عفان 3705 113 تخريج : ترمذى كتاب المناقب باب في مناقب عثمان بن عفان 3711