سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 59
سنن ابن ماجه جلد اول زَحَمَنِي 59 مقدمة المؤلف وَأَخَذَ بِمَنْكبي فَالْتَفَتُ فَإِذَا عَلِيُّ دیا اور بھیڑ میں آکر مجھے آلگا میرے کندھے کو پکڑا اور أبي طالب فَتَرَحْمَ عَلَى عُمَرَ ثُمَّ قَالَ مَا جب میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ حضرت علی بن ابی طالب نے خَلَّفَت أَحَدًا أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أَلْقَى الله بمثل تھے انہوں نے حضرت عمر پر رحمت کی دعا کی پھر کہا عَمَلِهِ مِنْكَ وَايْمُ اللَّهِ إِنْ كُنْتُ لَأَظُنُّ آپ نے کوئی ایسا شخص اپنے پیچھے نہیں چھوڑا جس لَيَجْعَلَنَّكَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ مَعَ صَاحِبَيْكَ کے اعمال آپ کی نسبت ایسے ہوں کہ اسکے اعمال پر وَذَلِكَ أَنِّي كُنتُ أَكْثَرُ أَنْ أَسْمَعَ رَسُولَ مجھے اللہ سے ملنا پسند ہو۔بخدا مجھے یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَهَبْتُ أَنَا آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ کر دے گا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَدَخَلْتُ أَنَا وَأَبُو بَكْرٍ اور یہ اس وجہ سے ہے کہ میں اکثر رسول اللہ نے وَعُمَرُ وَخَرَجْتُ أَنَا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَر کو یہ فرماتے ہوئے سنا کرتا تھا کہ میں اور ابوبکر اور عمر گئے ، میں اور ابو بکر اور عمر داخل ہوئے اور میں فَكُنتُ أَظُنُّ لَيَجْعَلَنَّكَ اللَّهُ مَعَ صَاحِبَيْكَ ابو بکر اور عمر نکلے۔مجھے یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ کر دے گا۔99: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا 99 حضرت ابن عمر نے بیان کیا کہ نبی مہ سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ إِسْمَعيلَ بنِ أُمَيَّةَ عَنْ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کے درمیان تشریف نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى لائے اور فرمانے لگے کہ ہم اسی طرح اٹھائے جائیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ فَقَالَ گے۔هَكَذَا نُبْعَثُ 100: حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبِ صَالِحُ بْنُ الْهَيْثَمِ 100 حضرت ابو جحیفہ نے بیان کیا کہ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرِ بْن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ابو بکر اور عمرہ جنت میں ہے بعض نسخوں میں خالفت کی بجائے خلفت ہے جو زیادہ صحیح معلوم ہوتا ہے اور ترجمہ اس کے مطابق ہے۔(سنن ابن ماجہ مترجم مکتبہ دار السلام سعودی عرب ریاض سن اشاعت 1428ھ روایت نمبر 98 صفحہ 166۔نیز سنن ابن ماجہ کتاب مقدمة المؤلف باب فی فضائل اصحاب رسول الله الله فضل ابی بکر الصدیق روایت نمبر 98 صفحہ 195 مکتبہ رحمانیہ لاہور ) حمد 99: تخريج : ترمذی كتاب المناقب عن رسول الله باب في مناقب ابي بكر وعمر كليهما 3669 100: اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب فضل ابي بكر الصديق 95 تخريج: ترمذى كتاب المناقب باب في مناقب ابي بكر وعمر 3664، 3665، 3666