سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 58 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 58

سنن ابن ماجه جلد اول 58 مقدمة المؤلف قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ ایسے دیکھیں گے جیسے طلوع ہونے والا ستارہ آسمان أَهْلَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَى يَرَاهُمْ مَنْ أَسْفَلَ کے آفاق میں سے ایک افق میں دکھائی دیتا ہے۔مِنْهُمْ كَمَا يُرَى الْكَوْكَبُ الطَّالِعُ فِي الْأُفُقِ ابو بکر اور عمر انہی میں سے ہیں اور وہ دونوں افضل مِنْ آفَاقِ السَّمَاءِ وَإِنْ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ مِنْهُمْ ہیں۔وَأَنْعَمَا 97: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح 97 حضرت حذیفہ بن یمان نے بیان کیا کہ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلْ قَالَا رسول الله ﷺ نے فرمایا میں نہیں جانتا کہ میرے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرِ لئے تم میں باقی رہنا کب تک ہے۔پس تم پیروی کرو عَنْ مَوَلَّى لِرَبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ اُن کی جو میرے بعد ہیں اور آپ کا اشارہ ابو بکر اور عمر حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ قَالَ کی طرف تھا۔رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَا أَدْرِي مَا قَدْرُ بَقَانِي فِيكُمْ فَاقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي وَأَشَارَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ 98: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ 98 حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ جب حضرت عمرؓ کو ( وفات کے بعد ) چار پائی پر رکھا گیا بْنِ أَبِي حُسَيْنِ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ اور قبل اس کے کہ ان کا جنازہ اُٹھایا جائے لوگ ان سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسِ يَقُولُ لَمَّا وُضِعَ عُمَرُ کے گرد اکٹھے تھے اور دعا کر رہے تھے اور درود پڑھ عَلَى سَرِيرِهِ اكْتَتَفَهُ النَّاسُ يَدْعُونَ رہے تھے یا کہا کہ ( ان کی ) تعریف کر رہے تھے اور وَيُصَلُّونَ أَوْ قَالَ يُثْشُونَ وَيُصَلُّونَ عَلَيْهِ قَبْلَ ان پر درود پڑھ رہے تھے اور میں (ابن عباس) بھی أَنْ يُرْفَعَ وَأَنَا فِيهِمْ فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا رَجُلٌ قَدْ ان لوگوں میں تھا۔اچانک ایک شخص نے مجھے چونکا 97 : تخريج ترمذى كتاب المناقب عن رسول الله باب في مناقب ابى بكر وعمر كليهما 3662 ، 3663 باب مناقب عمار بن ياسر 3799 لامية المالية 98: تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبينا یا باب قول النبي الله لو كنت متخذا خليلا 3677 باب مناقب عمر 3685 مسلم کتاب ف م كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عمر 4388 ترمذی کتاب المناقب باب فی مناقب عمر بن الخطاب 3695