سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 35 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 35

سنن ابن ماجه جلد اول 35 مقدمة المؤلف فَيَعْرِفُونَهُمْ بِصُوَرِهِمْ لَا تَأْكُلُ النَّارُ جائیں گے اور وہ ان کو ان کی شکلوں سے پہچان لیں صُوَرَهُمْ فَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَتْهُ النَّارُ إِلَى گے۔آگ نے ان کی صورتوں کو کھایا نہ ہو گا۔ہاں ان أَنْصَافِ سَاقَيْهِ وَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَتْهُ إِلَى كَعْبَيْهِ میں سے بعض کو آگ نے اُن کی پنڈلیوں کے نصف فَيُخْرِجُونَهُمْ فَيَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرَجْنَا مَنْ قَدْ تک پکڑا ہوگا اور ان میں سے بعض کو ان کے ٹخنوں تک أَمَرْتَنَا ثُمَّ يَقُولُ أَخرجُوا مَنْ كَانَ في پکڑا ہوگا۔پس وہ ان کو نکالیں گے اور کہیں گے قَلْبِهِ وَزْنُ دِينَارٍ مِنَ الْإِيمَانِ ثُمَّ مَنْ كَانَ اے اللہ !ہم نے ان کو نکال لیا ہے جن کے نکالنے کا تو فِي قَلْبِهِ وَزَنُ نصف دِينَارٍ ثُمَّ مَنْ كَانَ نے حکم دیا تھا۔پھر اللہ فرمائے گا ) اسے بھی نکال لو فِي قَلْبِهِ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ قَالَ أَبُو جس کے دل میں دینار کے وزن کے برابر بھی ایمان سَعِيدٍ فَمَنْ لَمْ يُصَدِّقَ هَذَا فَلْيَقْرَأْ إِنَّ ہے۔پھر ( فرمائے گا ) اُسے بھی نکال لوجس کے دل اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِنْ تَكُ حَسَنَةٌ میں آدھے دینار کے وزن کے برابر ایمان ہے۔پھر اسے بھی نکال لو جس کے دل میں رائی کے دانے کے يُضَعِفْهَا وَيُؤْتِ مِن لَّدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا برابر بھی ایمان ہے۔ابوسعید نے کہا جو اس کی تصدیق نہ کرتا ہو تو اسے چاہئے قرآن کی یہ آیت پڑھے ان اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِنْ تَكُ حَسَنَةً يُضْعِفْهَا وَيُؤْتِ مِن لَّدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا (ترجمہ) یقینا اللہ ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا۔اور اگر کوئی نیکی کی بات ہو تو وہ اسے بڑھاتا ہے اور اپنی طرف سے بھی بہت بڑا اجر عطا کرتا ہے۔:61: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :61 حضرت جندب بن عبد اللہ نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ نَجيح وَكَانَ ثِقَةٌ عَنْ أَبي ہم نبی ﷺ کے ساتھ تھے اور ہم مضبوط نوجوان عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ جُنْدَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ تھے۔پس ہم نے ایمان سیکھا قبل اس کے کہ قرآن قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سیکھیں۔پھر ہم نے قرآن کا علم حاصل کیا اور اس کی النساء : 41