سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 28 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 28

سنن ابن ماجه جلد اول 28 مقدمة المؤلف و 47: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خالد بن خداش 47 حضرت عائشہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ملے حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ح و نے یہ آیت پڑھی هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتِ الْجَحْدَريُّ وَيَحْيَى الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ بْنُ حَكِيمٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّلَنَا وَأَخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ۔۔۔وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُوا الْأَلْبَابِ أَيُّوبُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ ( ترجمہ ) وہی ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری اُسی عَائِشَةَ قَالَتْ تَلَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ میں سے محکم آیات بھی ہیں ، وہ کتاب کی ماں ہیں اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الْآيَةَ هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ دوسری متشابہ آیات) ہیں پس وہ لوگ جن کے دلوں میں کبھی ہے وہ فتنہ چاہتے ہوئے اور اس کی عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ هُنَّ رَأَيْتُمُ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِيهِ فَهُمُ الَّذِينَ عَنَاهُمُ اللَّهُ فَاحْذَرُوهُمْ تاویل کی خاطر اس میں سے اس کی پیروی کرتے أُمُّ الْكِتَابِ وَأَخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ إِلَى قَوْلِهِ وَمَا ہیں جو باہم مشابہ ہے حالانکہ اللہ کے سوا اور اُن کے يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُوا الْأَلْبَابِ فَقَالَ يَا عَائِشَةُ إِذَا سوا جو علم میں پختہ ہیں کوئی اس کی تاویل نہیں جانتا۔وہ کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لے آئے ، سب ہمارے رب کی طرف سے ہے اور عقلمندوں کے سوا کوئی نصیحت نہیں پکڑتا۔پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے عائشہ ! جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو اس بارے میں جھگڑا کر رہے ہیں تو یہی وہ لوگ ہیں جو اللہ نے اس آیت میں ) مراد لئے ہیں۔پس ان سے بچو۔حضرت ابو امامہ نے بیان کیا کہ بْنُ فُضَيْلِ ح و حَدَّثَنَا حَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدِ رسول الله ﷺ نے فرمایا کوئی قوم اس ہدایت کے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشَرِ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بعد جس پر وہ قائم ہوتی ہے ، گمراہ نہیں ہوتی مگر اس بْنُ دِينَارٍ عَنْ أَبِي طَالِبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ کو بحث کی طاقت دی جاتی ہے پھر یہ آیت پڑھی :48 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ :48 :47 : تخریج بخاری کتاب التفسير باب منه ايت محكمت 4547 مسلم کتاب العلم باب النهي عن التباع متشابه القرآن۔۔۔4803 ترمذی كتاب التفسير باب ومن سورة آل عمران 2993 ، 2994 أبو داؤد كتاب السنة باب النهي عن الجدال واتباع المتشابه من القرآن 4598 :48 : تخريج ترمذی کتاب التفسير باب ومن سورة الزخرف 3253 آل عمران: 8