سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 184
سنن ابن ماجه جلد اول 184 كتاب الطهاره وسننها 338 : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا :338 ایک روایت میں یہ اضافہ ہے کہ جو سرمہ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الصَّبَّاح بإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ لگائے ، طاق مرتبہ لگائے ، جس نے ایسا کیا بہت اچھا وَزَادَ فِيهِ وَمَنِ اكْتَحَلَ فَلْيُوتِرْ مَنْ فَعَلَ فَقَدْ کیا اور جس نے نہیں کیا تو کوئی حرج نہیں۔اور جو کچھ أَحْسَنَ وَمَنْ لَا فَلَا حَرَجَ وَمَنْ لَاكَ فَلْيَبْتَلِعْ چہائے تو وہ نگل لے۔339 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ 339 حضرت یعلی بن مرہ اپنے والد سے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نبی ہے يَعْلَى بْن مُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنتُ مَعَ النَّبِيِّ کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔آپ نے قضائے حاجت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَرَادَ أَنْ کا ارادہ کیا اور مجھے کہا کہ اُن دو کھجور کے درختوں کے يَقْضِيَ حَاجَتَهُ فَقَالَ لِي الْتِ تِلْكَ پاس جاؤ وکیع نے کہا کہ یعنی دو کھجور کے چھوٹے الْأَشَاءَ تَيْنِ ( قَالَ وَكِيعٌ يَعْنِي النَّحْلُ الصَّغَارَ) درخت اور ان دونوں کو کہو کہ رسول اللہ نے فَقُلْ لَهُمَا إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حکم دیتے ہیں کہ تم دونوں ایک جگہ اکٹھے ہو جاؤ۔پس وَسَلَّمَ يَأْمُرُكُمَا أَنْ تَجْتَمعَا فَاجْتَمَعَنَا وہ ایک جگہ اکٹھے ہو گئے ، آپ نے ان کے ذریعہ فَاسْتَتَرَ بِهِمَا فَقَضَى حَاجَتَهُ ثُمَّ قَالَ لِي اپنے آپ کو چھپایا اور قضائے حاجت کی۔پھر مجھے انْتِهِمَا فَقُلْ لَهُمَا لِتَرْجِعْ كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْكُمَا فرمایا ان دونوں کے پاس جاؤ اور ان دونوں سے کہو إِلَى مَكَانِهَا فَقُلْتُ لَهُمَا فَرَجَعَتَا کہ تم میں سے ہر ایک اپنی جگہ پر لوٹ جائے۔میں - نے ان دونوں کو کہا پس وہ دونوں لوٹ گئے۔340: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو :340 حضرت عبد اللہ بن جعفر سے روایت ہے النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا کہ نبی ﷺ کو قضائے حاجت کے وقت پر دے کے مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ لئے اونچی جگہ یا کھجوروں کے گھنے جھنڈ سب سے سَعْدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن جَعْفَرٍ قَالَ كَانَ زیادہ پسند تھے۔أَحَبَّ مَا اسْتَتَرَ بهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ هَدَفٌ أَوْ حَائِشُ نَحْل 338 اطراف : ابن ماجه کتاب الطب باب من اكتحل وترا 3498 تخريج ابو داؤد كتاب الطهارة باب الاستنار في الخلاء 35 340 : تخريج : مسلم كتاب الحيض باب ما يستتر به لقضاء الحاجة 509 ابوداؤد كتاب الجهاد باب ما يؤمر به من القيام على الدواب 2549