سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 137
سنن ابن ماجه جلد اول 137 مقدمة المؤلف يَطلُبُونَ الْعِلْمَ فَرَحْبُوا بِهِمْ وَحَيُّوهُمْ بل لیٹے ہوئے تھے آپ نے جب ہمیں دیکھا تو اپنے وَعَلْمُوهُمْ قَالَ فَأَدْرَكْنَا وَالله أَقْوَامًا مَا پاؤں سمیٹ لئے پھر آپ نے فرمایا عنقریب میرے رَحْبُوا بِمَا وَلَا حَيَّونَا وَلَا عَلَمُونَا إِلَّا بَعْدَ أَنْ بعد تمہارے پاس علم سیکھنے کے لئے قومیں آئیں گی، پس اُن کو مرحبا کہنا اور سلام کہنا اور انہیں علم سکھانا۔كُنَّا تَذْهَبُ إِلَيْهِمْ فَيَجْفُونَا راوی کہتے ہیں خدا کی قسم ، ہم نے وہ قو میں پائیں جنہوں نے ہمیں مرحبانہ کہا اور نہ سلام کہا اور نہ انہوں نے ہمیں علم سکھایا۔ہم اُن کے پاس جایا کرتے تھے تو وہ ہم سے بے رخی برتتے تھے۔249: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو 249 ابو ہارون عبدی نے بیان کیا کہ جب بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَزِيُّ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي ہم حضرت ابو سعید خدری کے پاس جاتے تو وہ هَارُونَ الْعَبْدِي قَالَ كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا أَبا سعيد رسول الله ﷺ کی وصیت کے مطابق مرحبا کہا الْخُدْرِيِّ قَالَ مَرْحَبًا بِوَصِيَّة رَسُول الله کرتے تھے، نیز کہتے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی فرمایا تھا کہ یقینا لوگ تمہارے پیچھے آنے والے ہیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا إِنَّ النَّاسَ لَكُمْ تَبَعٌ وہ زمین کے اطراف سے تمہارے پاس دین سمجھنے وَإِنَّهُمْ سَيَأْتُونَكُمْ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ کے لئے آئیں گے۔پس جب وہ تمہارے پاس يَتَفَقَّهُونَ فِي الدِّينِ فَإِذَا جَاءُوكُمْ آئیں تو ان سے بھلائی کے بارہ میں حکم کی تعمیل کرنا۔فَاسْتَوْصُوا بِهِمْ خَيْرًا 23: بَابِ : الِانْتِفَاعُ بِالْعِلْمِ وَالْعَمَلُ بِهِ باب علم سے فائدہ اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا 250: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بن أبي شَيْبَةَ حَدَّلَنَا 250 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ نبی علی أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ کی ایک دعا یہ بھی تھی کہ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ :249 اطراف ابن ماجه مقدمة المؤلف باب الوصاة بطلبة العلم 247 ، 248 تخريج: ترمذى كتاب العلم باب ما جاء في الاستيصاء بمن يطلب العلم 2650 ، 2651 قبلين المعدة 250 اطراف ابن ماجه كتاب الدعا باب دعاء رسول الله الا الله 3837 باب ما تعود منه رسول الله ﷺ 3843