سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 131 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 131

سنن ابن ماجه جلد اول 131 19: بَابِ مَنْ كَانَ مِفْتَاحًا لِلْخَيْرِ اس شخص کے بارہ میں بیان جو خیر کو کھولنے والا ہو مقدمة المؤلف 237: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ 237 حضرت انس بن مالک نے بیان کیا کہ الْمَرْوَزِيُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِي حَدَّثَنَا رسول الله ﷺ نے فرمایا یقینا لوگوں میں سے بعض مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ خیر کو کھولنے والے ہوتے ہیں اور شر کو بند کرنے عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ والے ہوتے ہیں اور لوگوں میں سے بعض شر کو کھولنے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ والے ہوتے ہیں اور خیر کو بند کرنے والے ہوتے مِنَ النَّاسِ مَفَاتِيحَ لِلْخَيْرِ مَغاليق للشَّرِّ وَإِنَّ ہیں۔مبار کی ہو اس انسان کے لئے جس کے ہاتھوں مِنَ النَّاسِ مَفَاتِيحَ لِلشَّرِّ مَغَالِيقَ لِلْخَيْرِ پر اللہ نے خیر کی کنجیاں رکھ دیں اور ہلاکت ہے اُس فَطُوبَى لِمَنْ جَعَلَ اللهُ مَفَاتِيحَ الْخَيْرِ عَلَى کے لئے جس کے ہاتھوں پر اللہ نے شر کی کنجیاں رکھ يَدَيْهِ وَوَيْلٌ لِمَنْ جَعَلَ اللَّهُ مَفَاتِيحَ الشَّرِّ دیں۔عَلَى يَدَيْهِ 238 : حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ أَبُو 238 حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقینا اس خیر کے کئی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي خزانے ہیں اور ان خزانوں کے لئے گنجیاں ہیں، حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ مِہار کی ہے اس (بندہ) کے لئے جسے اللہ نے خیر کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ هَذَا الْخَيْرَ نجی اور شر کو بند کرنے والا بنایا اور ہلاکت ہے اُس خَزَائِنُ وَلِتِلْكَ الْحَزَائِن مَفَاتِیحُ فَطُوبَى (بندہ) کے لئے جسے اللہ نے شر کو کھولنے والا اور خیر کو لِعَبْدِ جَعَلَهُ اللهُ مِفْتَاحًا لِلْخَيْرِ مِغْلَاقًا لِلشَّر بند کرنے والا بنایا۔وَوَيْلٌ لِعَبْدِ جَعَلَهُ اللَّهُ مِفْتَاحًا لَلشَّرِّ مَغْلَاقًا لِلْخَيْرِ 237 : اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب من كان مفتاحا للخير 238 238 : اطراف ابن ماجه مقدمة المؤلف باب من كان مفتاحا للخير۔7 237,