سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 109 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 109

سنن ابن ماجه جلد اول 109 مقدمة المؤلف لَأَحْرَقَتْ سُبْحَاتُ وَجْهِهِ مَا انْتَهَى إِلَيْهِ اُس کو ہٹا دے تو اُس کے چہرے کے جلوے جہاں تک اُس کی مخلوق میں اس کی نظر پہنچے اس چیز کو جلا بَصَرُهُ مِنْ خَلْقِهِ دیتے۔196 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :196 حضرت ابو موسیٰ نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِي عَنْ عَمْرُو بْن مُرَّةَ عَنْ رسول الله علیہ نے فرمایا یقینا اللہ نہیں سوتا اور سونا أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ اس کے شایانِ شان بھی نہیں ہے۔وہ ترازو کو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَنَامُ جھکاتا ہے اور بلند کرتا ہے۔اُس کا حجاب ٹور ہے۔وَلَا يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَنَامَ يَخفض القسط اگر وہ اُس کو ہٹا دے تو اُس کے چہرے کے جلوے وَيَرْفَعُهُ حِجَابُهُ النُّورُ لَوْ كَشَفَهَا لَأَحْرَقَتْ ہر اُس چیز کو جلا دیں جس چیز تک اس کی نظر پہنچے۔سُبُحاتُ وَجْهِهِ كُلَّ شَيْءٍ أَدْرَكَهُ بَصَرُهُ ثُمَّ پھر راوی ابو عبیدہ نے پڑھا بُورِكَ مَنْ فِي النَّارِ قرأ أبو عُبَيْدَةَ أَنْ بُورِكَ مَنْ فِي النَّارِ وَمَنْ وَمَنْ حَوْلَهَا وَسُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ * حَوْلَهَا وَسُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ( ترجمہ ) برکت دیا گیا ہے جو اس آگ میں ہے اور وہ بھی جو اس کے ارد گرد ہے اور پاک ہے اللہ تمام جہانوں کا رب۔حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ 197: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 197 يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ في ﷺ نے فرمایا اللہ کا داہنا ہاتھ بھرا ہوا ہے۔دن أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ رات خوب دینے والا ہے۔کوئی چیز اس میں کمی نہیں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينُ الله کرتی۔اُس کے دوسرے ہاتھ میں میزان ہے۔جيب مَلْأَى لَا يَغِيضُهَا شَيْءٍ سَحَّاءُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ترازو کو بلند کرتا ہے اور جھکا دیتا ہے۔فرمایا کیا تمہیں 196 اطراف ابن ماجه المقدمة باب فيما انكرت الجهمية 195 تخریج : مسلم کتاب الايمان باب في قوله عليه السلام ان الله لا ينام في قوله حجابه نور لو كشفه لاحرقت۔۔۔255، 256 197 تخريج : بخارى كتاب تفسير القرآن قوله وكان عرشه على الماء 4684 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى لما خلقت بيدى 7411 باب وكان عرشه على الماء 7419 مسلم كتاب الزكوة باب الحث على النفقة وتبشير المنفق بالخلف 1644، 1645 ترمذی کتاب تفسیر القرآن ومن سورة المائدة 3045 نمل :