سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 107 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 107

سنن ابن ماجه جلد اول 107 مقدمة المؤلف وَسَلَّمَ فَمَرَّتْ بِهِ سَحَابَةٌ فَنَظَرَ إِلَيْهَا فَقَالَ مَا انہوں نے عرض کیا المزن بھی۔آپ نے فرمایا اور تُسَمُّونَ هَذه قَالُوا السَّحَابُ قَالَ وَالْمُرْنُ العَنَان بھی؟ (راوی) ابوبکر کہتے ہیں اور انہوں نے قَالُوا وَالْمُزَّنُ قَالَ وَالْعَنَانُ قَالَ أَبُو بَكْر کہا العنان بھی۔آپ نے فرمایا تم لوگ اپنے درمیان قَالُوا وَالْعَنَانُ قَالَ كَمْ تَرَوْنَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ اور آسمان کے درمیان کتنا فاصلہ سمجھتے ہو؟ انہوں نے السَّمَاءِ قَالُوا لَا نَدْرِي قَالَ فَإِنَّ بَيْنَكُمْ کہا ہم نہیں جانتے۔آپ نے فرمایا تمہارے اور وَبَيْنَهَا إِمَّا وَاحِدًا أَوْ اثْنَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَسَبْعِينَ آسمان کے درمیانس ستر 70، اکہتر 11 بہتر 72 یا تہتر 73 71 سَنَةٌ وَالسَّمَاءُ فَوْقَهَا كَذَلِكَ حَتَّى عَدَّ سَبْعَ سال کا فاصلہ ہے۔اس سے اوپر آسمان اسی طرح سَمَاوَاتِ ثُمَّ فَوْقَ السَّمَاءِ السَّابِعَةِ بَحْرٌ ہے۔یہاں تک کہ آپ نے سات آسمان شمار بَيْنَ أَعْلَاهُ وَأَسْفَلَه كَمَا بَيْنَ سَمَاءِ إِلَى کئے۔پھر ساتویں آسمان کے اوپر سمندر ہے۔اس سَمَاءِ ثُمَّ فَوْقَ ذَلِكَ ثَمَانِيَةُ أَوْعَالِ بَيْنَ کے اوپر کے حصے اور نیچے کے حصہ میں ) فاصلہ اتنا أَظْلَافِهِنَّ وَرُكَبِهِنَّ كَمَا بَيْنَ سَمَاءِ إِلَى ہے جتنا ایک آسمان سے دوسرے آسمان کے درمیان سَمَاءٍ ثُمَّ عَلَى ظُهُورِهِنَّ الْعَرْشُ بَيْنَ أَعْلَاهُ ہے پھر ان سب کے اوپر آٹھ پہاڑی مینڈھے وَأَسْفَلِهِ كَمَا بَيْنَ سَمَاءٍ إِلَى سَمَاءٍ ثُمَّ اللَّهُ ہیں۔ان کے کھروں اور گھٹنوں کے درمیان اتنا فَوْقَ ذَلِكَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى فاصلہ ہے جتنا ایک آسمان سے دوسرے آسمان تک۔ان کی پشتوں پر عرش ہے۔اس (عرش ) کے اوپر کے حصے کا ، نیچے کے حصے سے ) اتنا فاصلہ ہے جتنا ایک آسمان سے دوسرے آسمان کے درمیان کا۔پھر اس کے اوپر اللہ تبارک و تعالیٰ ہے۔:194: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِب 194 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرو بن دينار نبی ﷺ نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ آسمان میں کسی 194 تخريج : بخاری کتاب تفسیر القرآن باب قوله الا من استرق السمع فاتبعه شهاب مبين 4701 باب حتى ! اذَا فُرْعَ عَن قلوبهم قالو اما ذا قال ربكم 4800 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى باب ولا تنفع الشفاعة عنده الا لمن اذن له 7481 مسلم كتاب السلام / كتاب الطب باب تحريم الكهانة واتيان الكهان 4120 ، 4121، 4122 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب و من سورة سبا 3223 ، 3224 ابوداؤد كتاب الحروف والقراءات 3989