سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 102 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 102

سنن ابن ماجه جلد اول 102 مقدمة المؤلف مِنْكُمْ أَنْ يَتَّقِيَ النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَلْيَفْعَلْ آگ اُس کے سامنے ہوگی۔جو شخص تم میں سے آگ سے بچ سکتا ہو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعہ سے پس اس کو چاہئے کہ ایسا ہی کرے۔186: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو :186 ابو بکر بن عبداللہ بن قیس اشعری اپنے ہوگا۔عَبْدِ الصَّمَدِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ والد سے روایت کرتے ہیں۔انہوں نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْن رسول الله ﷺ نے فرمایا دو جنتیں ہیں جن کے برتن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ الْأَشْعَرِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ چاندی کے ہیں اور جو کچھ بھی ان میں ہے، دو جنتیں قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہیں، جن کے برتن سونے کے ہیں اور جو کچھ ان میں جَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَجَنَّتَانِ ہے۔اور جنت عدن میں لوگوں اور ان کے اپنے رب مِنْ ذَهَبٍ آنِيْتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَمَا بَيْنَ الْقَوْمِ تبارک و تعالیٰ کے دیدار کے درمیان سوائے کبریائی وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى رَبِّهِمْ تَبَارَكَ وَتَعَالَى إِلَّا کی چادر کے جو اس کے چہرہ پر ہے اور کچھ حائل نہیں رِدَاءُ الْكِبْرِيَاءِ عَلَى وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ 187: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسُ بْنُ مُحَمَّدٍ :187 حضرت صہیب نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثابت رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت پڑھی لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ * ( ترجمہ ) جن لوگوں نے احسان صُهَيْب قَالَ تَلَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کئے ان کے لئے سب سے حسین جزا ہے اور اس سے وَسَلَّمَ هَذه الآيَةَ الَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى بھی زیادہ۔پھر آپ نے فرمایا جب جنت والے وَزِيَادَةٌ وَقَالَ إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ جنت میں داخل ہوں گے، اور جہنم والے جہنم میں، وَأَهْلُ النَّارِ النَّارَ نَادَى مُنَادٍ يَا أَهْلَ الْجَنَّةِ ایک پکارنے والا پکارے گا اے جنت والو! یقینا اللہ 186: تخريج : بخارى كتاب التفسير باب قوله وآخرون اعترفوا بذنوبهم خلطوا عملا صالحا 4674 باب قوله ومن دونهما جنتان 4878 باب حور مقصورات في الخيام 4879 ، 4880 كتساب التعبير باب تعبير الرؤيا بعد صلاة الصبح 7047 وجوه يومئذ ناضرة الى ربها ناظرة 7444 مسلم كتاب الإيمان باب اثبات الرؤية المؤمنين في الآخرة ربهم سبحانه وتعالى 257 ترمذی كتاب صفة الجنة باب ما جاء في صفة درجات الجنة 2528 187 : تخريج مسلم: كتاب الايمان باب اثبات الرؤية المؤمنين في الآخرة وبهم سبحانه وتعالى 258 ترمذي كتاب صفة الجنة باب ما جاء في رؤية الرب تبارک و تعالی 2552 كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة يونس 3105 یونس: 27