سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 99
سنن ابن ماجه جلد اول 99 مقدمة المؤلف 181: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا :181 حضرت ابو رزین نے بیان کیا کہ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ رَسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہمارا رب اپنے بندوں کی يَعْلَى بْنِ عَطَاءِ عَنْ وَكِيعِ بْنِ حُدُس عَنْ مایوسی پر اور اُن کی مایوسی کے حالات کی) جلد عَمِّهِ أَبِي رَزِينِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى ( ہونے والی تبدیلی پر ہنستا ہے۔میں نے عرض کیا یا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحِكَ رَبُّنَا مِنْ قُنُوطِ رسول الله ! کیا رب ہنستا ہے؟ آپ نے فرمایا عبَادِهِ وَقُرْب غَيْرِهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ہاں۔اس پر میں نے کہا کہ ہم رب کی خیر سے جو ہنستا أَوَ يَضْحَكُ الرَّبُّ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ لَنْ نَعْدَم ہے ہر گز محروم نہیں ہوں گے۔ہرگز مِنْ رَبِّ يَضْحَكُ خَيْرًا 182: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ :182 حضرت ابو رزین نے بیان کیا کہ میں نے بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ کہا یا رسول اللہ! اپنی مخلوق کی پیدائش سے پہلے ہمارا أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَة عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطاءِ رب کہاں تھا؟ آپ نے فرمایا: ” عماء " عَنْ وَكِيعِ بْنِ حُدَّسٍ عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ غيب الغيب۔میں تھا۔اس کے نیچے کچھ نہیں قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ الله أَيْنَ كَانَ رَبُّنَا قَبْلَ تھا اس کے اوپر بھی کچھ نہیں تھا۔اور وہاں کوئی مخلوق أَنْ يَخْلُقَ خَلْقَهُ قَالَ كَانَ فِي عَمَاء مَا تَحْتَہ نہیں تھی اور اس کا عرش پانی پر ہے۔هَوَاء وَمَا فَوْقَهُ هَوَاء وَمَا ثَمَّ حَلْقٌ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ 183: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا :183 صفوان بن محرز مازنی نے بیان کیا کہ ہم خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ کے ساتھ تھے اور وہ خانہ کعبہ کا عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزِ الْمَازِنِي قَالَ بَيْنَمَا طواف کر رہے تھے کہ ایک شخص ان کے سامنے آ گیا۔نَحْنُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَهُوَ يَطُوفُ اس نے کہا اے ابن عمرؓ! آپ نے رسول اللہ علی 182 : تخريج : ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة هود 3109 183: بخارى كتاب المظالم باب قول الله تعالى الا لعنة الله على الظالمين 2441 كتاب التفسير باب قوله ويقول الاشهاد هؤلاء الذين كذبوا على ربهم 4685 كتاب الادب باب ستر المؤمن على نفسه 6070 كتاب التوحيد باب كلام الرب عزوجل يوم القيامة 7514 مسلم كتاب التربة باب قبول التوبة القاتل وان كثر قتله 4958