حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے اسلوب جہاد کے موضوع پر مصنف نے ایک نئے زاویہ سے روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے، دراصل یہ مواد مولانا موصوف نے اولاً جلسہ سالانہ برطانیہ 2003ء کے موقع پر ایک تقریر میں پیش کیا جسے بعدازاں افادیت کے پیش نظر ضروری اضافوں کے بعد کتابی شکل دی گئی اور اس کے متعدد ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ زیر نظر ٹائپ شدہ ایڈیشن نظارت نشر و اشاعت قادیان کا طبع کردہ ہے۔ دور حاضر میں جہاد جیسے موضوع پر مشرق و مغرب میں تبادلہ خیال بھی روزافزوں ہے اور اپنے اپنے موقف کی تائید میں لٹریچر کی تیاری بھی عروج پر ہے، ایسے میں اس زمانہ کے حکم و عدل ...
more