Seerat Maseeh-eMaood

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

About the Book
اس کتاب میں بانی جماعت احمدیہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی پاکیزہ سوانح  سے سیرت  کے مختلف واقعات کو مختصر طور پر اور آسان زبان میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ بچے اس کو شوق سے پڑھیں اور احمدی مائیں بھی بچوں کو فرضی کہانیاں سنانے کی بجائے آپ علیہ السلام کی حیات طیبہ کے واقعات سناکر بچوں میں خدا اور مذہب سے قربت ومحبت پیدا کرسکیں۔
حضرت مسیح موعود و مہدی معہود ؑ

LENGTH

60 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 13, 2018

MORE ON SAME TOPIC