حَمامة البشریٰ — Page 22
حمامة البشرى ۲۲ اردو ترجمه وخرقوا لإثبات الألوهية دلائل من اور اُس کی خدائی کے اثبات کے واسطے اپنی خود التوراة والإنجيل بتأويلات منحوتة تراشیده تاویلوں کے ساتھ تورات وانجیل سے دلائل من عند أنفسهم، وصاروا في الأرض بھی گھڑ لئے ہیں اور زمین میں وہ مفسدوں کے سردار أئمة المفسدين ۔ وقد أضلوا خلقا بن گئے ہیں اور بہت سی مخلوق کو گمراہ کر دیا ہے اور كثيرا، وارتبط بهم كل قلب فاسد ہر ایک فاسد دل کا ان سے ایسا رابطہ ہو گیا ہے کہ ارتباط ذراري الشيطان بالشيطان وجاء وا من لطائف حيلهم بسحر جیسا کہ شیطان سے اُس کی ذریت کا اور وہ اپنے بار یک دربار یک حیلوں سے سحر کا کام لے رہے ہیں۔ مبين۔ يستجلبون الناس إلى دينهم قسم قسم کی بے نہایت تدبیروں سے اپنے دین کی بأنواع من التدابير التي لا نهاية لها، فرغب إليهم كثير من عبدة الأوثان طرف لوگوں کو کھینچ رہے ہیں اور بت پرستوں اور وجهلاء المسلمين المحجوبين محجوب اور جاہل مسلمانوں سے بہت لوگ اُن کی طرف وأذعن المرتدون لهم وصدقوا راغب ہو گئے ہیں۔ اور مرتد ان کے گرویدہ ہو کر مفترياتهم، وآمنوا بتمويهاتهم، ان کے افتراؤں کی تصدیق کرتے ہیں اور ان کی ودخلوا في دينهم الباطل، ونزعوا ملمع باتوں پر ایمان لائے اور ان کے باطل دین میں عن أنفسهم ثياب دين الإسلام داخل ہو گئے ہیں اور اپنے جسم سے اسلام کا پاک جامہ اتار دیا ہے اور کجروی نے سخت سیلاب کی مانند ان وغشيهم الغى كالسيل المنهمر وأدركهم العطب كالوباء العام کو گھیرا ہوا ہے اور ہلاکت نے وباء عام کی طرح ان فهلكوا مع الهالكين۔ وما بقى قوم في کو لے لیا ہے اور مردوں کے ساتھ وہ بھی ہلاک ہو الهند ولا قبيلة في هذه الديار إلا گئے ہیں اور ہند میں ایسی کوئی قوم اور قبیلہ نہیں ہے دخل بعض منهم في دين التنصر إلا ما شاء الله الله وكانت هذه بلية عظمی جس میں سے کچھ لوگ الا الا ما ما شاء شاء اللہ عیسائی نہ بنے على دين الإسلام ما سُمِعَ نظيرها ہوں ۔ اور اسلام پر یہ ایسی عظیم الشان آفت ہے من قبل وما وُجِد مثلها في الأوّلین کہ جس کی کوئی نظیر پہلے زمانہ میں نہیں پائی گئی ۔