حَمامة البشریٰ — Page 21
حمامة البشرى ۲۱ اردو ترجمه وَإِنِّي أرى أن أذكر لهذا الفتى اور میں مناسب سمجھتا ہوں کہ اُس شریف جوان النجيب قليلا من حالاتی، و مما أنا کے لئے میں اپنے کچھ حالات بیان کروں اور اُس عليه من هداية ربى، وأكشف له ہدایت کو بھی جو کہ میں اپنے رب سے لایا ہوں۔ عما من الله به على، وأعرفه من اور خدا نے جو کچھ مجھ پر احسان کیا ہے اُس پر کھول ۴ بعـض ســوانـحـي، لعله يزيد معرفة دوں اور اپنی سوانح بھی اُس کو کچھ کچھ بتا دوں تا کہ في أمرى، ولعله يتفكر ويعلم ما میرے بارہ میں اُس کی معرفت بڑھ جاوے اور أراد الله رب العالمين۔ سوچنے سے اللہ کے ارادہ کو پالے۔ فـاعـلـمـوا يا إخواننا رحمكم الله اے بھائیو اللہ تم پر رحمت کرے اور تمہاری حفاظت وحماكم وحفظكم أن الله اطلع کرے واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں على الأرض في هذا الزمان زمین کو دیکھا کہ کفر و شرک اور فسق و بدعات اور قسم فوجدها مملوة من الفسق والكفر قسم کے گناہوں اور نصاری کے رنگا رنگ فریبوں والشرك والبدعات، وأنواع سے پُر ہے اور دیکھا کہ دلوں کی زمین خراب ہو گئی المعاصى ومكائد المتنصرين۔ ہے اور ہر ایک شہر اور گاؤں آباد تو ہیں لیکن ان کی ورأى أن أرض قلوب الناس قد فسدت، وكل قرية عامرة ومزارع صلاحيت کے کھیت بیکار پڑے ہیں اور بر و بحر پر صلاحها تعطلت، وغلبت الضلالة ضلالت غالب ہو گئی ہے اور فتنوں کی فوجیں ہر على كل برّ وبحر، وأفواج الفتن من طرف غلبہ کر رہی ہیں اور نیکوں کی تاثیرات بہت کم كل جهة ظهرت، وقل أثر الصالحين۔ ہو گئی ہیں اور دیکھا کہ لوگ بہت سے رڈی اور ورأى الناس أنهم قد مالوا إلى فاسد اعتقادوں پر مائل ہیں خدائے یگانہ کی طرف اعتقادات ردية فاسدة، وعزوا ایسی باتیں منسوب کر رہے ہیں جن سے اس کا أمورا إلى حضرة الوتر سبحانه يجب تنزيهه عنها۔ ورأى أن پاک اور منزہ ہونا واجب ہے۔ اور یہ بھی دیکھا النصارى جعلوا عبدا عاجزا إلها، کہ نصاری نے ایک عاجز بندہ کو خدا بنا رکھا ہے