حَمامة البشریٰ — Page 212
حمامة البشرى ۲۱۲ اردو ترجمه ليجعل هذا الموت المجازی تا کہ وہ اس مجازی موت اور مجازی اُٹھائے والبعث المجازی دلیلا علی جانے کو حقیقی موت اور حقیقی اُٹھائے جانے پر الموت الحقيقي والبعث الحقيقي۔ دلیل ٹھہرائے ۔ پس تو اس یاد دہانی کے بعد ظالم فلا تقعد بعد الذكرى مع قوم کے ساتھ نہ بیٹھ ۔ کیا تو دیکھتا نہیں کہ اُس القوم الظالمين۔ ألا تنظر كيف نے توفی کے ذکر کے بعد کس طرح لفظ بعث ذكر لفظ البعث بعد ذکر کا ذکر کیا ۔ اور فرمایا (کہ پھر وہ تمہیں اس میں التوفى وقال ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ اُٹھائے گا ) اور ظاہر ہے کہ سونے والوں کے ومعلوم أن للنائمين يُستعمل لئے ايقاظ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے نہ کہ لفظ الإيقاظ لا لفظ البعث بعث کا لفظ ۔ پس اگر توفی کے لفظ سے مراد فلو كان مرادًا من لفظ التوفّی یہاں سُلانا ہوتا تو وہ ضرور یہ فرما تا کہ اللہ ایسا ههنا الإنامة لقال هو الذي ہے جو ہیں را جو تمہیں رات کو سلا ۔ سُلا تا ہے اور وہ جانتا ہے کہ ۔ يتوفاكم بالليل ويعلم ما جرحتم تم دن میں کیا کرتے ہو پھر وہ تمہیں اس میں بالنهار ثم يوقظكم فيه، ولكنه بیدار رکھتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے ثم يوقظکم تعالى ما قال ثم يوقظكم فيه فيه كے الفاظ نہیں فرمائے بلکہ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ بل قال ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ۔ فأى فرمایا ۔ پس اس سے زیادہ واضح دلیل اور کون دليل أوضح من هذا فإن البعث سی ہو سکتی ہے؟ پس لفظ بعث کا تعلق مردوں يتعلق بالموتى لا بالنائمين۔ ومثل هذه الاستعارة كثير في سے ہے نہ کہ سونے والوں سے ۔ اور اس جیسے استعارے قرآن کریم میں القرآن كما قال عز وجل اِعْلَمُوا بہت ہیں ۔ جیسا کہ اللہ عز و جل نے فرمایا : أَنَّ اللهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ! لے یادرکھو کہ اللہ زمین کو اس کی موت کے بعد ضرور زندہ کرتا ہے۔ (الحدید: ۱۸)