حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 142 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 142

ここ حمامة البشرى ۱۴۲ اردو ترجمه ويصلحون فساد العقل بالعقل اور وہ عقل کے بگاڑ کی عقل کے ساتھ اور تلوار وفساد السيف بالسيف، ويداوون کے فساد کی تلوار کے ساتھ اصلاح کرتے ہیں۔ كل مرض كما يليق وينبغي اور وہ ہر مرض کا مناسب حال علاج کرتے ہیں السيف بالسيف والكلام یعنی تلوار کا (علاج) تلوار سے اور کلام کا کلام بالكلام، ولا يحبّون أن يكونوا سے اور وہ پسند نہیں کرتے کہ وہ حد سے تجاوز من المعتدين۔ کرنے والے بنیں ۔ وكذلك أُرسلت مجددًا اسی طرح مجھے آخری زمانہ کے لئے مجدد اور محدث محدثا لآخر الزمان، ووجدت بنا کر بھیجا گیا ہے۔ اور میں نے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ أعـداء دين الإسلام لا يقاتلون دين اسلام کے دشمن مسلمانوں سے دین کی خاطر المسلمين للدين، وما سلوا نہیں لڑتے ۔ اور انہوں نے اپنے دین کی اشاعت کے لئے نہ تو تلواریں سونتی ہیں اور نہ نیزے تانے سيوفا وما قوموا رماحا ہیں۔ بلکہ وہ اپنے دین کی اشاعت چالبازیوں، لإشاعة دينهم، بل يشيعون عقلی حیلوں اور گمراہ کن غلطی میں مبتلا کرنے والی دينهم بالمكائد والحيل العقلية، وتأليف الكتب المضلة المغلطة، ويمكرون ويمكر الله والله کتابوں کی تالیف کے ذریعہ کرتے ہیں۔ اور وہ تدبیریں کرتے ہیں اور اللہ بھی تدبیر کرتا ہے اور اللہ تدبیر کرنے والوں میں سب سے بہتر تدبیر کرنے خير الماكرين۔ فما كان الله والا ہے، پس یہ اللہ کی شان سے بعید ہے کہ وہ اُن پر أن يسل عليهم السيف، وكيف تلوار سونتے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ ایسی قوم کو قتل يقتل الله قوما لا يبارزون بالسيوف، کرے جو تلواروں سے مقابلے کے لئے نہیں بل يطلبون الدلائل كالفيلسوف؟ نکلتی ۔ بلکہ ایک فلسفی کی طرح دلائل طلب کرتی ہے۔ ومع ذلك إنهم قوم غافلون اور اس کے ساتھ یہ بات بھی ہے کہ یہ غافل قوم ہے