حَمامة البشریٰ — Page 141
حمامة البشرى ۱۴۱ اردو ترجمه ولا يعثون في الأرض ظالمین وہ زمین میں ظالم، سفاک اور اللہ کی راہوں سے سفاكين، صادين عن سُبل الله، ولا روکنے والے بن کر نہیں پھرتے۔ اور نہ ہی وہ باطل کی يسلون السيوف لإشاعة الباطل اشاعت کے لئے حد سے تجاوز کرنے والوں کی طرح كالمعتدين، بل یکیدون تلواریں سونتے ہیں بلکہ وہ مکروفریب کرتے ہیں ويمكرون، ويدعون الناس إلی اور لوگوں کو اپنے دین کی طرف لطیف حیلوں سے دينهم بلطائف الحيل، ويفسدون بلاتے ہیں۔ وہ دلوں میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں اور النفوس ولا يؤذون الأجسام، بل جسموں کو ایذا نہیں دیتے۔ بلکہ وہ لوگوں کو پُر تعیش زندگی گزارتے ہوئے چھوڑ دیتے ہیں۔ يتركون الناس منعمين۔ وإن تطلب نظير هذا النوع من اگر تو اقوام میں اس قسم کی نظیر تلاش کرے تو تو الأقوام فتجد في زمان عیسی وہ (نظیر) عیسی علیہ السلام کے زمانے میں عليه السلام لأن عيسى أُرسل پائے گا ۔ کیونکہ ( حضرت ) عیسی ایک ایسی إلى قوم قد مزقوا كل ممزق من قوم کی طرف بھیجے گئے تھے جو اُن کی تشریف قبل مجيئه وضربت عليهم آوری سے قبل پارہ پارہ کر دی گئی تھی اور اُن الذلة والمسكنة، واضمحلت پر ذلت اور مسکنت کی مار ماری گئی تھی اور ان کی رياساتهم وبطلت إماراتهم، ریاستیں مضمحل ہو چکی تھیں اور حکومتیں مٹ چکی وكانت الدولة الرومية لا تداخل تھیں اور رومی سلطنت یہودیوں کے دین في دين اليهود، فما رأی عیسی میں مداخلت نہیں کرتی تھی ۔ اس لئے عیسیٰ علیہ عليه السلام أن يُقاتلهم، لأن السلام نے یہ مناسب نہ سمجھا کہ وہ اُن سے المرسلين يدعون بالرفق والحلم لڑیں کیونکہ رسول (ہمیشہ) نرمی، حلم اور رحمت والرحمة، ولا يرفعون السيف إلا سے دعوت دیا کرتے ہیں اور وہ صرف اُن لوگوں عـلـى الـذيـن يــرفـعـون عليهم، پر تلوار اُٹھاتے ہیں جو اُن پر تلوار اُٹھائیں