حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 125 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 125

حمامة البشرى ۱۲۵ اردو ترجمه وكان مبدأ الفساد و مبدأ کید اور فساد اور فریب کاروں کی فریب کاری کا آغاز الكائدين۔ فبشر الله لعباده أن فتنة تھا۔ پس اللہ نے اپنے بندوں کو بشارت دی کہ ألوهية المسيح تجاح وتُزال من الوہیت مسیح کے فتنہ کو جڑ سے اکھیڑ دیا جائے وجه الأرض كلها حتى من دمشق گا۔ اور وہ تمام روئے زمین سے حتی کہ دمشق سے بھی الذي كان مبدؤها ومنبعها، وينتهى جو ان فتنوں کا مبدء اور منبع تھا، مٹا دیا جائے گا۔ كمال التوحيد إليه كما ابتدأت اور کامل توحید یہاں پہنچے گی جس طرح کہ یہاں الفتن منه وهذا فعل الله وعجيب سے فتنوں کا آغاز ہوا تھا۔ یہ اللہ کا فعل ہے اور اُن في أعين الذين لا يؤمنون بعجائب لوگوں کی نگاہ میں عجیب ہے جو ارحم الراحمین کی رحمة أرحم الراحمين۔ رحمت کے عجائبات پر ایمان نہیں رکھتے۔ وأما قتل الدجال الذي هو من رہی قتل دجال کی بات جو مسیح کی علامات میں علامات المسيح۔۔ فاعلموا أيها سے ایک ہے۔ تو اے عزیزو! اس بارے میں الأعزة أيدكم الله ۔۔ أن لفظ الدجال اللہ تمہاری مدد فرمائے ، یہ یاد رکھو کہ دجال کا لفظ ليس اسم أحد سماه أبواه به کسی ایک شخص کا نام نہیں جو اُس کے والدین نے بل هو في اللغة فئة عظيمة رکھا ہو بلکہ وہ از روئے لُغت ایک بڑا گروہ ہے يقطعون نواحي الأرض سيرا، جو زمین کے کناروں تک سفر کرے گا اور باطل پر ويُغطون الحق على الباطل ویرونه حق کا پردہ ڈالے گا اور وہ اسے خالص اور کھرے كالحق الخالص المحض، حق کی طرح دکھائے گا اور وہ (دجالی گروہ) وينجسون وجه الأرض بالتمويهات روئے زمین کو ملمع سازیوں اور فریب کاریوں سے والتلبيسات، ويفوقون مکرا نا پاک کردے گا۔ اور وہ مکروفریب میں ہر مکار وكيدا كلّ مكار و كائد، وتعم اور فریبی پر بازی لے جائے گا اور اُس کی الأرض كلها بلياتهم وآفاتهم بلائیں اور آفات ساری زمین کو ڈھانپ لیں گی