حَمامة البشریٰ — Page 101
حمامة البشرى ۱۰۱ اردو ترجمه وقال : إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا اور اُس نے فرمایا ہے کہ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ لَهُ لَحٰفِظُونَ ، وإنه لا يتغير بتغيرات وَإِنَّا لَهُ لَحٰفِظُونَ ۔ اور یہ زمانوں کے تغیر الأزمنة ومرور القرون الكثيرة اور بہت سی صدیوں کے گزر جانے سے بھی ولا ينقص منه حرف ولا تزيد نہیں بدلتا ۔ اور نہ اس میں سے کوئی حرف کم عليه نقطة، ولا تمسه أيدى ہو سکتا ہے اور نہ اس پر کوئی نقطہ زیادہ ہوسکتا ہے المخلوق، ولا يخالطه قول اور نہ مخلوق کے ہاتھ اسے چھو سکتے ہیں اور نہ ہی الآدميين۔ آدمیوں کا کوئی قول اس میں شامل ہو سکتا ہے۔ ومع ذلك لا شك أن القرآن مزید بر آن قرآن بلا شبہ وحی متلو ہے۔ اور پورے وحی متلو ، و كله متواتر قطعی کا پورا یہاں تک کہ نقطے اور حروف بھی قطعی متواتر حتى النقاط والحروف، وأنزله الله ہیں ۔ اور اللہ نے اسے کمال اہتمام کے ساتھ فرشتوں کی حفاظت میں نازل فرمایا ہے۔ پھر اس باهتمام شديد كامل بحراسة کے بارے میں تمام قسم کے اہتمام کرنے میں نبی الملائكة۔ ثم ما ترك النبي صلى کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی دقیقہ فروگزاشت الله عليه وسلم دقيقة من الاهتمامات في أمره، وداوم على نہیں کیا اور آپ نے اپنی آنکھوں کے سامنے ایک ایک آیت جیسے وہ ( قرآن ) نازل ہوتا رہا، لکھنے أن يكتب أمام عينه آيةً آيةً كما پر مداومت فرمائی۔ یہاں تک کہ آپ نے اسے كان ينزل حتى جمع كله، ورتب مکمل طور پر جمع فرمایا اور بنفس نفیس آیات الآيات وجمعها بنفسه النفيسة كوترتیب دیا اور اُنہیں جمع کیا اور نماز میں اور وكان يداوم على قراءته في الصلاة نماز سے باہر اس کی تلاوت پر مداومت فرمائی۔ وغيرها، حتى ارتحل من دار الدنیا یہاں تک کہ آپ دنیا سے رحلت فرما گئے۔ لے یقیناً ہم نے ہی یہ ذکر اُتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ (الحجر: ۱۰)